امریکا میں پاکستانی قونصل خانے کی پرانی عمارت گرنے کا خطرہ، نوٹس جاری

پاکستان خبریں خبریں

امریکا میں پاکستانی قونصل خانے کی پرانی عمارت گرنے کا خطرہ، نوٹس جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

تاریخی عمارت کو بلڈنگ کوڈ کی کلاس تین سے کلاس چار میں تبدیل، عمارت مخدوش حالت میں ہے، گرنے کا خطرہ، لوکل گورنمنٹ کی طرف سے عمارت پر نوٹس لگا دیا گیا۔

عمارت پندرہ برسوں سے خالی ہے، عمارت کا سفارتی درجہ 2018 میں ختم کر دیا گیا تھا— فوٹو: فائل

امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت عمارت کا بلڈنگ کوڈ بدل دیا گیا، تاریخی عمارت کو بلڈنگ کوڈ کی کلاس تین سے کلاس چار میں ڈال دیا گیا۔ عمارت مخدوش حالت میں ہے، گرنے کا خطرہ، لوکل گورنمنٹ کی طرف سے عمارت پر نوٹس لگا دیا گیا جبکہ تاریخی عمارت پر ٹیکس بھی مزید بڑھ گیا۔تاریخی عمارت کو نیلام کیا جانا تھا، لیکن جنوری میں نیلامی روک دی گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2027ء تک دنیا میں 1 کروڑ 40 لاکھ ملازمتوں میں کمی واقع ہونے کا خدشہ2027ء تک دنیا میں 1 کروڑ 40 لاکھ ملازمتوں میں کمی واقع ہونے کا خدشہلاہور: (دنیا انویسٹی گیشن سیل) ورلڈ اکنامک فورم کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 2027ء تک دنیا میں 1 کروڑ 40 لاکھ ملازمتوں میں کمی واقع ہونے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم جاریپریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم جاریچیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ نے 2 مئی کو کیس پر سماعت کی تھی جس کا تحریری حکم جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

عمران خان کے پاؤں میں انفیکشن کا خطرہ، میڈیکل بورڈ کی وارننگعمران خان کے پاؤں میں انفیکشن کا خطرہ، میڈیکل بورڈ کی وارننگعمران خان کے پاؤں میں انفیکشن کا خطرہ، میڈیکل بورڈ کی وارننگ ARYNewsUrdu ImranKhan
مزید پڑھ »

امریکا میں شرح سود 16 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیامریکا میں شرح سود 16 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیواشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات بڑھنے لگے ہیں جس کے پیشِ نظر مہنگائی بڑھنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

رواں سال کے پہلے 4 ماہ میں امریکا کو پھر سے ڈیفالٹ کا خدشہرواں سال کے پہلے 4 ماہ میں امریکا کو پھر سے ڈیفالٹ کا خدشہامریکا کی وزیرِ خزانہ جینیٹ یلین نے ایک بار پھر تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ بدستور موجود ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 02:34:04