امریکا کی وزیرِ خزانہ جینیٹ یلین نے ایک بار پھر تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ بدستور موجود ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر جو بائیڈن نے حکمتِ عملی کے لیے 9 مئی کو اجلاس بلا لیا ہے جس میں کانگریس کے ممبران شریک ہوں گے۔امریکا کی وزیرِ خزانہ جینیٹ یلین نے ایک بار پھر تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ بدستور موجود ہے۔
جینیٹ یلین کے مطابق امریکا ایک ماہ کے دوران ڈیفالٹ کر سکتا ہے، 31.4 کھرب ڈالر قرضے کی حد پر فوری اقدامات کیے جائیں۔بین الاقوامی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلارملز کا اعلان:کراچی میں ایک بار پھر آٹے کے بحران کا خدشہکراچی : فلارملز کے ہڑتال کے اعلان کے بعد کراچی میں ایک بار پھر آٹے کے بحران کا خدشہ ہے،مطالبات منظور نہ ہوئے تو غیرمعینہ مدت تک ہڑتال کریں گے۔
مزید پڑھ »
امریکا میں شرح سود 16 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیواشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات بڑھنے لگے ہیں جس کے پیشِ نظر مہنگائی بڑھنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »
میٹ گالا 2023 : دلچسپ و خوبصورت ملبوسات کی تصویری جھلکیاںمیٹ گالا کو سال کے چند بڑے فیشن ایونٹس میں سے ایک مانا جاتا ہے جس میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے معروف فلمی ستارے اور ماڈلز شریک ہوتے ہیں
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں چھٹیاں منانے پر فرانسیسی کلب نے میسی کو معطل کر دیا2021 میں میسی نے ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا سے جدا ہونے کے بعد قطری ملکیت کے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے دو سال کا معاہدہ کیا تھا
مزید پڑھ »
پاکستان IMF کی پیشگی منظوری کے بغیر اضافی سبسڈی نہیں دے گا، معاہدے میں بڑی رکاوٹ دورپاکستان نے ایک مرتبہ پھر آئی ایم ایف کو قائل کرنے کے لیے امریکا سے مداخلت کی خواہش کا اظہار کیا ہے مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »