اسلام آباد: بلین ٹری سونامی منصوبے کی عالمی سطح پر پذیرائی سامنے آ رہی ہے، عالمی تنظیموں نے وزیراعظم عمران خان کی کوششوں کو مثالی قرار دے دیا۔ عالمی تنظیموں کا لکھا گیا خط وزیراعظم عمران خان کے مش
یر برائے ماحولیات ملک امین اسلم نے کابینہ میں پڑھ کر سنایا۔
یاد رہے کہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں سے ایک ہے لیکن اس ملک نے پائیدار ترقی کے حوالے سے طے شدہ تیرہواں ہدف مقررہ مدت سے دس برس پہلے ہی حاصل کر لیا ہے۔ اقوام متحدہ نے پاکستان کو مبارک باد دی تھی۔ پاکستان نے تینوں اہداف کے لیے متعدد پروگرام شروع کر رکھے ہیں۔ ان میں 10 بلین ٹری سونامی پروگرام، کلین گرین پاکستان انیشی ایٹیو، کلین گرین پاکستان انڈیکس، پروٹیکٹیڈ ایریاز انشیایٹیو اور گرین گروتھ جیسے پروگرام شامل ہیں۔ پاکستان پروگراموں پر عمل درآمد یو این ڈی پی کے تعاون سے جاری رکھے ہوئے ہے۔
خبر رساں ادارے کے مطابق ایک عرصے تک پاکستان کا شمار ایسے ممالک میں ہوتا رہا ہے، جہاں جنگلاتی رقبہ ہمیشہ کم ہوتا رہا ہے لیکن حالیہ چند برسوں کے دوران اس صورتحال میں تبدیلی پیدا ہوئی ہے۔ ورلڈ وائڈ فنڈ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے حال ہی میں بلین ٹری منصوبے کا آغاز کیا تھا، جس کی وجہ سے صوبہ خیبرپختونخوا میں جنگلاتی رقبے میں چھ فیصد اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: یورپی یونین کے رہنماؤں کے درمیان بلآخر 750 بلین یورو کے ریکوری فنڈ پر اتفاقِ رائے ہو گیا - BBC Urduدنیا میں ایک کروڑ 47 لاکھ سے زیادہ لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد دو لاکھ 66 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ دوسری جانب یوروپی یونین کے رہنماؤں کے درمیان بلآخر چوتھی رات کے مذاکرات کے بعد 750 بلین یورو کے کورونا وائرس ریکوری فنڈ پر اتفاقِ رائے ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: برطانیہ کا ’ٹیسٹ اینڈ ٹریس پروگرام‘ قانون سے متصادم قرار، 750 بلین یورو کے کورونا وائرس ریکوری فنڈ پر یورپی رہنماؤں کے اختلافات برقرار - BBC Urduدنیا میں ایک کروڑ 44 لاکھ سے زیادہ لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد دو لاکھ 64 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ دوسری جانب کورونا ریکوری فنڈ پر یورپی یونین کے رہنماؤں کے درمیان اختلافِ رائے برقرار ہے اور مذاکرات اب چوتھے روز میں داخل ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے خود کو سب کا پسندیدہ صدر قرار دے دیاخود پسندی کی انتہا کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو سب کا پسندیدہ صدر قرار دے دیا ہے
مزید پڑھ »
بھارت کو کورونا وائرس کا نیا عالمی مرکز کیوں قرار دیا گیا ہے؟نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کو کورونا وائرس کا نیا عالمی مرکز قراردے دیا گیاہے۔ بھارت کوہر 20دن بعد متاثرین کی تعداد دگنی ہوجانے کی وجہ سے کورونا کو
مزید پڑھ »
نیب نے شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کو ایک اور جھٹکا دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیب نے ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو ایک اور جھٹکا دے دیا۔ نجی ٹی وی
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے وکلا کو ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے ملاقات کی اجازت دے دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے وکلا کو ان سے ملنے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ میں جسٹس مشیر عالم کی
مزید پڑھ »