بنگلہ دیش میں شیخ مجیب الرحمان کے قتل میں ملوث عبدالماجد کو پھانسی دیدی گئی

پاکستان خبریں خبریں

بنگلہ دیش میں شیخ مجیب الرحمان کے قتل میں ملوث عبدالماجد کو پھانسی دیدی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کے قتل میں ملوث ایک سابق فوجی کیپٹن عبدالماجد کو سزا سنائے جانے کے 25؍ سال کے بعد پھانسی دیدی

یادر ہے کہ بنگلا دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کے قتل میں ملوث مفرور بنگلا دیشی فوجی کیپٹن کو 25 سال بعد گرفتار کیا گیا، جس کے بعد اس کی سزائے موت پر عمل درآمد کی تیاریاں شروع کر دی گئیں تھیں۔ شیخ مجیب الرحمان کے قتل کے جرم میں عبدالمجید کو دیگر فوجی افسران کے ہمراہ موت کی سزا سنائی گئی تھی، تاہم وہ فرار ہو کر بھارت چلا گیا تھا۔عبدالمجید چند روز قبل ہی بنگلا دیش واپس آیا تھا اور مخبری پر پکڑا گیا، شیخ مجیب الرحمان کے قتل کے الزام میں اس کے دیگر ساتھیوں کی سزائے موت پر عمل درآمد ہو چکا ہے۔بنگلا...

درآمد کردیاگیا۔اس سے قبل بنگلا دیشی کے وزیرِ انصاف کا یہ بھی کہنا تھا کہ مفرور کیپٹن بنگلا دیشی صدر عبدالحمید سے رحم کی اپیل کر سکتا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ بنگلا دیش کے صدر عبدالحمید چونکہ مقتول شیخ مجیب الرحمان کی صاحبزادی اور موجودہ وزیرِ اعظم بنگلا دیش شیخ حسینہ واجد کے قریب ہیں اس لیے یہ توقع کی جا رہی تھی کہ رحم کی اپیل مسترد کر دی جائے گی ۔واضح رہے کہ بنگلا دیشی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے والد شیخ مجیب الرحمان اور ان کے دیگر اہلِ خانہ کو 15 اگست 1975ءکو ہونے والی ایک فوجی بغاوت کے دوران...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کے قتل کے مرتکب فوجی افسر کو پھانسیبنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کے قتل کے مرتکب فوجی افسر کو پھانسیبنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کے قتل کے مرتکب سابق فوجی افسر کو دارالحکومت ڈھاکہ میں پھانسی دے دی گئی ہے جو 25 سال سے مفرور تھا مگر اسے گذشتہ ماہ گرفتار کر لیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے باعث پاکستان و بھارت میں فصل کی کٹائی میں تاخیر - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی مشکلات میں گھرے امریکا کے جنگلات میں‌ خوفناک آتشزدگیکرونا وائرس کی مشکلات میں گھرے امریکا کے جنگلات میں‌ خوفناک آتشزدگیکرونا وائرس کی مشکلات میں گھرے امریکا کے جنگلات میں‌ خوفناک آتشزدگی ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »

کووڈ 19 سے خواتین کے مقابلے میں مردوں میں اموات کی شرح زیادہ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

شہر قائد میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 84 نئے کیسز سامنے آگئےشہر قائد میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 84 نئے کیسز سامنے آگئےکراچی : شہر قائد میں 24 گھنٹےکے دوران کوروناکے مزید 84 نئے کیسز سامنے آگئے جبکہ کوروناوائرس سے ایک اورشخص جان کی بازی ہارگیا اور ہلاکتوں کی تعداد20 ہوگئی‌۔
مزید پڑھ »

بھارت میں جنونیت بے قابو، موبائل چوری کے شبے میں بے گناہ نوجوان قتلبھارت میں جنونیت بے قابو، موبائل چوری کے شبے میں بے گناہ نوجوان قتلایک 22 سالہ نوجوان کو موبائل چوری کرنے کے شبے میں مار مار کر موت کی نیند سلادیا گیا،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 20:35:35