بنگلہ دیش: لاک ڈاؤن کے دوران اجرت کیلئے مزدوروں کا احتجاج - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

بنگلہ دیش: لاک ڈاؤن کے دوران اجرت کیلئے مزدوروں کا احتجاج - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

بنگلہ دیش کی پولیس کے مطابق ایک فیکٹری کے مالک نے 28 اپریل تک تنخواہوں کی ادائیگی کا یقین دلایا ہے، رپورٹ coronavirus Bangladesh DawnNews

بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں گارمنٹ فیکٹریوں میں کام کرنے والے ہزاروں مزدوروں نے کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران کام اور اجرت دینے کے لیے احتجاج کیا۔

رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے اندر موجود ریٹیلرز اور دنیا بھر سے دیے گئے آرڈرز کو کمپنیوں نے منسوخ کردیا ہے۔خیال رہے کہ بنگلہ دیش میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 ہزار 144 ہے جبکہ 84 متاثرین ہلاک ہوچکے ہیں۔ چٹاگانگ کی سڑکوں میں احتجاج کرنے والے افراد کا کہنا تھا کہ وہ اب تک گزشتہ ماہ کی تنخواہ کے منتظر ہیں۔

رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ہونے والے نقصان کو دیکھتے ہوئے کمپنیوں کی مدد کے لیے گزشتہ ماہ 28 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے پکیج کا اعلان کیا تھا تاکہ اس وبائی صورت حال میں ملازمین کو تنخواہیں ادا کی جاسکیں۔بنگلہ دیش کی حکومت نے لوگوں کوسماجی تقریبات سے روکنے اور منتشر کرنے اور لاک ڈاؤن کو یقینی بنانے کے لیے فوج کو بھی سڑکوں پر تعینات کردیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش نے 2 ماہ سے سمندر میں پھنسے 396 روہنگیا مہاجرین کو بچا لیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

بنگلا دیش میں محصور طالب علموں کی وزیر اعظم سے وطن واپسی کے لیے اپیلبنگلا دیش میں محصور طالب علموں کی وزیر اعظم سے وطن واپسی کے لیے اپیلبنگلا دیش میں محصور پاکستانی طالب علموں نے بھی وزیر اعظم عمران خان سے وطن واپسی کے لیے اپیل کر دی۔
مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ میں شیروں کا سڑک پر آرامجنوبی افریقہ میں شیروں کا سڑک پر آرامکورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت دی جا رہی ہے لیکن دوسری ہی طرف اس کا فائدہ جانوروں کو ہو رہا ہے جو اب سرعام سڑکوں پر گھومنے پھرنے لگے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا کے وار ایدھی انتظامیہ نے ایمبولنس سروس غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیکورونا کے وار ایدھی انتظامیہ نے ایمبولنس سروس غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیلاڑکانہ (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کے دوران ایدھی ایمبولنس سروس کو راستہ نہ دینے اور ڈرائیوروں کو مبینہ طور پر زدوکوب کرنے کے واقعات کے بعد
مزید پڑھ »

ٹرمپ کئی ریاستوں میں سخت لاک ڈاؤن کے مخالفین کے ہمنوا بن گئے - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ترکی کا کرونا لاک ڈاؤن دنیا کیلئے مثال بن گیاترکی کا کرونا لاک ڈاؤن دنیا کیلئے مثال بن گیاترکی کا کرونا لاک ڈاؤن دنیا کیلئے مثال بن گیا ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 23:47:10