ترکی کا کرونا لاک ڈاؤن دنیا کیلئے مثال بن گیا ARYNewsUrdu coronavirus
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے انفیکشن کو پھیلنے سے روکنے کیلئے دنیا کے تمام ممالک میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ کہیں پر لاک ڈاون کو لے کر کافی سختی برتی جارہی ہے تو کہیں تھوڑی نرمی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے لیکن ترکی نے لاک ڈاؤن کے سب سے الگ قوانین بنائے ہیں۔
اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ ترکی کے لاک ڈاؤن ماڈل اور خاص عمر کے لوگوں پر پابندی بالکل صحیح اقدام ہے۔ اس اقدام سے ایسے لوگ جن کے وائرس کی زد میں آنے کا زیادہ خطرہ ہے وہ لوگ گھروں میں رہیں اور باقی لوگ ضروری تحفظ کے ساتھ اپنے اہم کام کیلئے گھر سے باہر نکل سکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کا کرونا وائرس سے متاثرہ غیرملکی شہریوں کا علاج ادائیگی سے پہلے کرنے کا اعلانبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی حکام نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے واضح کیا ہے کہ چینی مین لینڈ پر نوول کرونا وائرس کے مصدقہ یا مشتبہ غیرملکی شہریوں کا علاج طبی
مزید پڑھ »
کورونا لاک ڈاؤن: صبا قمر کا بھی یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا اعلان - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے عمانی حکام کا بڑا اقدامکرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے عمانی حکام کا بڑا اقدام ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے عمانی حکام کا بڑا اقدامکرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے عمانی حکام کا بڑا اقدام CoronaVirus Oman HealthMinister Launched DroneTechnique TackleCOVID19
مزید پڑھ »
ترکی میں کرونا کی وباء بےقابو،مزید 125 افراد ہلاکترکی میں کرونا کی وباء بےقابو،مزید 125 افراد ہلاک Turkey CoronavirusOutbreak Covid19Turkey Infected DeadlyVirus Patients Deaths MFATurkey trpresidency RTErdogan WHO
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کا تمام مزدوروں کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ -لاہور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے تمام مزدوروں کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر محنت،ثقافت شوکت یوسفزئی نے ورکرز ویلفیئر بورڈ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا کے تمام مزدوروں کا ڈیٹاکمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ رجسٹرڈ ورکرز …
مزید پڑھ »