کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے عمانی حکام کا بڑا اقدام ARYNewsUrdu coronavirus
مسقط : عمانی وزیر صحت نے کرونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کےلیے ڈرون تکنیک کا آغاز کردیا جس کے ذریعے کرونا مریضوں کا دور سے ہی پتہ لگایا جاسکے گا۔
وائرس کی روک تھام کےلیے دیگر ممالک نے مصنوعی ذہانت، روبوٹ اور ڈرونز استعمال کرنے کے تجربے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے عمان کے وزیر صحت نے وائرس پر قابو پانے کےلیے ڈرون تکنیک کا آغاز کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کا کرونا وائرس سے متاثرہ غیرملکی شہریوں کا علاج ادائیگی سے پہلے کرنے کا اعلانبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی حکام نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے واضح کیا ہے کہ چینی مین لینڈ پر نوول کرونا وائرس کے مصدقہ یا مشتبہ غیرملکی شہریوں کا علاج طبی
مزید پڑھ »
کرونا وائرس، برطانوی نوجوان کا ایک کروڑ پاؤنڈز کا عطیہکرونا وائرس، برطانوی نوجوان کا ایک کروڑ پاؤنڈز کا عطیہ ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »
ووہان کی تجربہ گاہ میں کرونا وائرس تیار کیے جانے کا کوئی ثبوت نہیں : چینووہان کی تجربہ گاہ میں کرونا وائرس تیار کیے جانے کا کوئی ثبوت نہیں : چین CoronaVirusUpdates CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak Wuhan Laboratory ChineseLaboratory XHNews ChinaDaily
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے سعودی عرب میں 990 افراد صحتیاب مزید 518 افراد وائرس کا شکارریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے مطابق کورونا وائرس سے مملکت میں مزید 518 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس سے مملکت بھر میں کورونا
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 50 ہزار فوجی مصروف عمل ہیں : امریکی وزیر دفاعکرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 50 ہزار فوجی مصروف عمل ہیں : امریکی وزیر دفاع CoronavirusPandemic CoronaVirus USA
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: دو سال میں علاج دریافت نہ ہوا تو یہ کام جاری رہ سکتا ہےکرونا وائرس: ’سماجی فاصلہ 2022 تک برقرار رکھا جاسکتا ہے‘ ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »