جنوبی افریقہ میں شیروں کا سڑک پر آرام

پاکستان خبریں خبریں

جنوبی افریقہ میں شیروں کا سڑک پر آرام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: جنوبی افریقہ میں لاک ڈاؤن کے دوران شیروں کا سڑک پر آرام

لاک ڈاؤن کے باوجود رچرڈ سوورے پارک کی دیکھ بھال کا کام سر انجام دے رہے ہیں۔ بدھ کی دوپہر دوران ڈرائیونگ انھوں نے سڑک پر یہ منظر دیکھا اور اپنے موبائل فون سے تصاویر کھینچ لیں۔تصویر کے کاپی رائٹانھوں نے کہا: ’شیر گاڑیوں میں بیٹھے لوگ دیکھنے کے عادی ہوتے ہیں۔ تمام جانور چلتے پھرتے افراد کو دیکھ کر خوف محسوس کرتے ہیں تو اگر میں چل کر جاتا تو وہ مجھے اتنا قریب نہ آنے دیتے۔‘

عام طور پر رچرڈ سوورے نے پارک کی سڑکوں پر سوتے شیروں کو صرف سردیوں کی راتوں میں ہی دیکھا ہے جب سڑکوں کی تعمیر میں شامل تارکول گرمائش کو برقرار رکھتا ہے۔لاک ڈاؤن پارک پر کیسے اثر انداز ہو رہا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عرب امارات کا پاکستانیوں کے ویزوں کی میعاد میں توسیع کا اعلان - ایکسپریس اردوعرب امارات کا پاکستانیوں کے ویزوں کی میعاد میں توسیع کا اعلان - ایکسپریس اردوجن پاکستانیوں کو ملازمتوں سے برطرف کیا گیا انہیں پوری تنخواہ دی جائے گی، زلفی بخاری
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آج کچھ اچھی خبر مل سکتی ہے اور ایک بڑی پریشانی ختم ہو گی جو لوگ عرصہ دراز سے روزگار کے حوالے سے پریشان تھے۔ ان کے لئے
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا اقتصادی سرگرمیوں کی تین مراحل میں اجازت دینے کا اعلانٹرمپ کا اقتصادی سرگرمیوں کی تین مراحل میں اجازت دینے کا اعلانٹرمپ کا اقتصادی سرگرمیوں کی تین مراحل میں اجازت دینے کا اعلان Trump USA Covid19Lockdown Covid19USA CoronavirusPandemic ThreePhasePlan realDonaldTrump StateDept SecPompeo WHO
مزید پڑھ »

ایک ماہ میں تیسری مرتبہ شرح سود میں کمی،شرح سود میں 2فیصد کمی کا اعلانایک ماہ میں تیسری مرتبہ شرح سود میں کمی،شرح سود میں 2فیصد کمی کا اعلانایک ماہ میں تیسری مرتبہ شرح سود میں کمی،شرح سود میں 2فیصد کمی کا اعلان StateBank_Pak CoronavirusPandemic Coronavirus CoronaInPakistan
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا آشیانہ ریفرنس کا ٹرائل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ کا آشیانہ ریفرنس کا ٹرائل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم
مزید پڑھ »

رمضان نشریات میں حاضرین کی شرکت، تحائف کی نمائش پر پابندی عائد - Pakistan - Dawn Newsرمضان نشریات میں حاضرین کی شرکت، تحائف کی نمائش پر پابندی عائد - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 02:25:57