لاہور ہائیکورٹ کا آشیانہ ریفرنس کا ٹرائل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم مکمل تفصیل جانیے:
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کو شہباز شریف، احد چیمہ اور دیگر کے خلاف آشیانہ ریفرنس کا ٹرائل چار ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا احتساب عدالت چار ماہ میں ٹرائل مکمل کر کے ریفرنس کا فیصلہ سنائے۔
لاہور ہائیکورٹ نے احد چیمہ کی درخواست ضمانت کا 16 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ احد چیمہ کی ضمانت سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ ٹرائل پر اثرانداز نہیں ہوگا، ریکارڈ کے مطابق احد چیمہ اور دیگر نے فوائد حاصل کرنے کے لیے ایک دوسرے کو سہولت فراہم کی، احد چیمہ کے کیے گئے اقدامات عوامی مفاد میں نہیں تھے۔
تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ وائٹ کالر کرائم پورے معاشرے کو متاثر کرتے ہیں، ریکارڈ کے مطابق ملزم احد چیمہ نے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے شریک ملزم شاہد شفیق کو کنٹریکٹ دیا، ملزم اس وقت ضمانت کا حقدار ہوتا ہے جب ریکارڈ اور ملزم کے کیے گئے ایکٹ کا آپس میں تضاد ہو، احد چیمہ ضمانت کے حقدار نہیں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور، شیخوپورہ اور گردونواح کا فضائی دورہوزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور،شیخوپورہ اور گردونواح کا فضائی دورہ CMPunjab UsmanAKBuzdar Conducts Aerial Inspection Sheikhupura Lahore Coronavirus Lockdown GOPunjabPK CoronaInPakistan PakistanFightsCorona StayHomeStaySafe PunjabFightsCorona
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور، شیخوپورہ اور گردونواح کا فضائی دورہوزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور، شیخوپورہ اور گردونواح کا فضائی دورہ Read News CMPunjab UsmanAKBuzdar Sheikhupura Lahore Coronavirus Lockdown GOPunjabPK CoronaInPakistan StayHomeStaySafe PunjabFightsCorona
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کا تمام مزدوروں کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ -لاہور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے تمام مزدوروں کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر محنت،ثقافت شوکت یوسفزئی نے ورکرز ویلفیئر بورڈ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا کے تمام مزدوروں کا ڈیٹاکمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ رجسٹرڈ ورکرز …
مزید پڑھ »
چین کا کرونا وائرس سے متاثرہ غیرملکی شہریوں کا علاج ادائیگی سے پہلے کرنے کا اعلانبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی حکام نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے واضح کیا ہے کہ چینی مین لینڈ پر نوول کرونا وائرس کے مصدقہ یا مشتبہ غیرملکی شہریوں کا علاج طبی
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ نے اسکول فیسوں میں 20 فیصد کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »