فریقین کے پاس اس قسم کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کا کوئی اختیار نہیں،درخواست گزار SindhHighCourt SchoolFees SindhGovt Coronavirus DawnNews مزید پڑھیں:
کے مطابق درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ فریقین کے پاس اس قسم کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کا کوئی اختیار نہیں اور نہ ہی نوٹیفکیشن میں یہ بات ظاہر کی گئی کہ یہ فیصلہ متعلقہ حکام یا کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔
وکیل کا مزید کہنا تھا کہ یہ فیصلہ انصاف کے فطری تقاضوں کے خلاف ہے جبکہ فیسوں میں اضافے کے معاملے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں ہوچکا ہے۔ اعلامیے میں ہدایات کی گئی تھی کہ صوبے کے تمام نجی اسکولوں کو لازمی طور پر ماہ اپریل اور مئی کی ٹیوشن فیس میں 20 فیصد کمی کرنا ہو گی۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے تنبیہہ بھی کی گئی تھی کہ اگر نجی تعلیمی اداروں نے ہدایات پر عمل کیا تو ان کے خلاف سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈھائی لاکھ راشن بیگ کہاں بانٹے؟ سندھ حکومت ذرا ریکارڈ تو پیش کرے، ہائیکورٹ - ایکسپریس اردوکراچی ساؤتھ میں صرف3 ہزار افراد کو راشن دیا گیا، مرچ اور مسالے بھی غائب، دال کیڑوں والی نکلی، درخواست گزار ایڈووکیٹ
مزید پڑھ »
سندھ میں مزید 150 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت، ترجمان سندھ حکومت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
تاجروں نے گورنر سندھ سے امیدیں باندھ لیںصوبے میں 25 دن سے جاری لاک ڈاؤن میں کاروبار کی مسلسل بندش سے پریشان شہر قائد کے تاجروں نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے امیدیں باندھ لی ہیں۔
مزید پڑھ »
سندھ میں بھی متعدد کاروبار کھولنے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ میں بھی متعدد کاروبار کھولنے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »