مزید پڑھئے:
سندھ ہائی کورٹ نے لاک ڈاؤن کے دوران صوبے میں سندھ حکومت کی طرف سے راشن کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف درخواست پر سندھ حکومت، ڈپٹی کمشنر ساؤتھ اور دیگر سے جواب طلب کرلیا۔
جسٹس محمد علی مظہر نے استفسار کیا کہ ڈھائی لاکھ راشن کے بیگ کس علاقے کہاں کہاں تقسیم کیے؟ صوبائی حکومت کے پاس کچھ تو ریکارڈ ہوگا؟ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے موقف دیا کہ ڈویژنل سطح پر کمیٹیاں بنادی گئی ہیں، ڈپٹی کمشنرز اور یوسی چئیرمین معاملات کو دیکھ رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راشن کی تقسیم پر تصادم اور فائرنگ، لڑکی جاں بحق | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کراچی،راشن مجمع کو منتشر کرنے کے لیے پولیس اہل کار کی فائرنگ، خاتون جاں بحقکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد کے علاقے پرانی سبزی منڈی کے قریب مبینہ پولیس فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پرانی
مزید پڑھ »
سعودی عرب: 1 لاکھ سے زائد رضا کاروں نے حکومت کو اپنی خدمات پیش کردیںسعودی عرب میں کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومتی کوششوں میں ساتھ دینے کے لیے 1 لاکھ سے زائد رضا کاروں نے اپنی خدمات پیش کردیں۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث پوری دنیا میں اب تک ایک لاکھ 26 ہزار 782 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں
مزید پڑھ »
سندھ حکومت قواعد و ضوابط کے بغیر کاروبار نہیں کرنے دے گی۔ مرتضیٰ وہابسندھ حکومت قواعد و ضوابط کے بغیر کاروبارنہیں کرنےدےگی۔ مرتضیٰ وہاب Sindh SindhGovt MurtazaWahab LockDownSindh Business Markets CoronavirusInPakistan COVID19Pakistan murtazawahab1 MediaCellPPP MuradAliShahPPP SindhCMHouse pid_gov ImranKhanPTI
مزید پڑھ »