تاجروں‌ نے گورنر سندھ سے امیدیں باندھ لیں

پاکستان خبریں خبریں

تاجروں‌ نے گورنر سندھ سے امیدیں باندھ لیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

تاجروں‌ نے گورنر سندھ سے امیدیں باندھ لیں ARYNewsUrdu COVID19

اے آر وائی نیوز کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تاجروں کو مذاکرات کے لیے آج طلب کر لیا ہے، ذرایع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ نے تاجروں کو جائز مطالبات حل کرنے کی امید دلائی ہے۔

تاجر تنظیموں نے گزشتہ روز بدھ کو کاروبار کھولنے کا اعلان کیا تھا، کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی یقین دہانی پر تاجر تنظیموں نے اعلان کو 2 دن کے لیے مؤخر کر دیا تھا، کمشنر کراچی نے تاجروں کو وزیر اعلی سندھ سے ملاقات کی یقین دہانی کرائی تھی تاہم وزیر اعلیٰ سندھ نے تاجروں کو ابھی تک ملاقات کا وقت نہیں دیا۔

تاجر صوبائی انتظامیہ سے مایوس ہو کر آج گورنر سندھ سے ملاقات کے لیے گورنر ہاؤس جائیں گے، تاجروں نے اپنے مسائل کے حل کے لیے وفاق کی جانب امید لگا لی ہے، اس سلسلے میں کراچی کی مارکیٹوں کی تاجر تنظیموں کا 7 رکنی وفد گورنر سندھ سے آج دوپہر ملاقات کے لیے جائے گا۔ مارکیٹیں بند ہونے سے تاجروں کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ سر پر منڈلانے لگا ہے، مارکیٹوں کی مسلسل بندش سے روزانہ اجرت پر کام کرنے والے بھی بے روزگار ہونے لگے ہیں، دکان دار بجلی گیس کے بل اور دکانوں کا کرایہ تک ادا کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ٹیلیفونک رابطہ، کورونا کے حوالے سے گفتگووزیراعظم عمران خان نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ٹیلیفونک رابطہ، کورونا کے حوالے سے گفتگووزیراعظم عمران خان نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ٹیلیفونک رابطہ، کورونا کے حوالے سے گفتگو Developing World Faces Stark Choice Death COVID2019 Hunger PMImranKhan AngelaMerkeICDU ImranKhanPTI CoronavirusOutbreak CoronaVirusUpdate EPPGroup
مزید پڑھ »

تاجروں نے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کا فیصلہ کرتے ہوئے کاروبار کھولنے کا اعلان کردیاتاجروں نے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کا فیصلہ کرتے ہوئے کاروبار کھولنے کا اعلان کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت کی جانب سے لاک ڈاون جاری رکھنے کے فیصلے کے باوجود ملک بھر میں تاجر تنظیموں نے کل کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا ۔لاہور میں
مزید پڑھ »

کراچی کے تاجروں نے بدھ کو دکانیں کھولنے کا فیصلہ موخر کر دیاکراچی کے تاجروں نے بدھ کو دکانیں کھولنے کا فیصلہ موخر کر دیاکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے تاجر رہنماؤں نے بدھ کو دکانیں کھولنے کا فیصلہ دو روز کے لیے موخر کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ کے تاجروں کا 15اپریل سے کاروبار کھولنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ کے تاجروں کا 15اپریل سے کاروبار کھولنے کا اعلان - Pakistan - Dawn Newsسندھ کے تاجروں کا 15اپریل سے کاروبار کھولنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی میں تاجروں کا کل سے دکانیں کھولنے کا اعلانکراچی میں تاجروں کا کل سے دکانیں کھولنے کا اعلانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)تاجروں نے کل سے کراچی میں دکانیں کھولنے کا اعلان کردیا ، چیئرمین سندھ تاجراتحادکاکہنا ہے کہ چھوٹے تاجرفاقہ کشی پرمجبورہوچکے ہیں،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 05:23:19