بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا ٹیسٹ سیریز پاکستان میں کھیلنے سے صاف انکار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Bangladesh
دورہ نہ کرنے کی ٹھوس وجہ بیان نہیں کرسکا، بنگلہ دیشی ٹیم نہ آئی تو آئی سی سی کے پاس جائیں گے۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ سری لنکن ٹیم پاکستان سے مطمئن ہوکر گئی تھی، غیرملکی آفیشلز نے بھی پاکستان میں انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا، بنگلہ دیش آئے اسے بھی مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوینٹی سیریز کے لیے بھی ابھی حتمی فیصلہ ہونا ہے، یاد رہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو فیوچر ٹور پروگرام کے تحت آئندہ ماہ پاکستان میں سیریز کھیلنی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکاربنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار BangladeshCricketBoard TheRealPCB TestSeries Refusal Pakistan Sports
مزید پڑھ »
احسان مانی کے بیان پر بنگلہ بورڈ کا جوابی باؤنسر - ایکسپریس اردوٹیسٹ سیریز کھیلنا ہے تو یہ کسی نیوٹرل وینیو پر ہونا چاہیے، بنگلہ دیش بورڈ
مزید پڑھ »
”ہم کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کو ٹیم میں شامل نہیں کریں گے“ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستانیوں کے غصے کی انتہاءنہ رہےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی پاکستان مخالف
مزید پڑھ »
”بہتر ہو گا پاکستان کرکٹ بورڈ۔۔۔“ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے بیان پر بنگلہ دیش بورڈ نے نہایت حیران کن بات کہہ دیلاہور(ویب ڈیسک)چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے بیان پر بنگلہ دیش بورڈ نے جوابی بائونسر
مزید پڑھ »
”ہم ٹیسٹ سیریز کے بارے میں تب سوچیں گے جب۔۔۔“ بنگلہ دیش نے بالآخر اصل چہرہ دکھا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے نخرے آسمان کو چھونے لگے ہیں
مزید پڑھ »
بنگلا دیش نے پاکستان میں ٹیسٹ میچز کھیلنے سے انکار کردیا - ایکسپریس اردوبنگلا دیشی ٹیم فی الحال پاکستان میں طویل فارمیٹ کے میچز نہیں کھیلے گی، صدر بی سی بی
مزید پڑھ »