لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی پاکستان مخالف
’مہم‘ کا سلسلہ جاری ہے اور دورہ پاکستان کیلئے ناز نخرے دکھانے کے بعد اب بنگلہ دیش میں ہونے والے ٹی 20میچز میں بھی کسی پاکستانی کرکٹر کو ایشین الیون کا حصہ نہ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شیخ مجیب الرحمان کی 100 ویں سالگرہ کے سلسلے میں ہونے والی تقریبات کے دوران ایشین الیون اور ریسٹ آف ورلڈ الیون کے مابین 2 میچ کھیلے جائیں گے لیکن موجودہ کشیدہ سیاسی صورتحال میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز کے ایک ساتھ ایکشن میں نظر آنے کی توقع نہیں کی جاسکتی اور اب بی سی سی آئی کے جوائنٹ سیکرٹری...
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں پیغام مل چکا ہے اور اب کوئی پاکستانی کرکٹر ایشین الیون میں شامل نہیں ہوگا، اسی لئے کسی بھی پیچیدہ صورتحال کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، دونوں ٹی 20 میچز میں شرکت کیلئے بھارتی کرکٹرز کا انتخاب بی سی سی آئی کے صدر سارو گنگولی کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دورہ پاکستان، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے فیصلہ سنادیادورہ پاکستان، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے فیصلہ سنادیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش دورہ پاکستان پر رضامند، ٹیسٹ سیریز کا فیصلہ مشروط - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
احسان مانی کے بیان پر بنگلہ بورڈ کا جوابی باؤنسر - ایکسپریس اردوٹیسٹ سیریز کھیلنا ہے تو یہ کسی نیوٹرل وینیو پر ہونا چاہیے، بنگلہ دیش بورڈ
مزید پڑھ »
”بہتر ہو گا پاکستان کرکٹ بورڈ۔۔۔“ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے بیان پر بنگلہ دیش بورڈ نے نہایت حیران کن بات کہہ دیلاہور(ویب ڈیسک)چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے بیان پر بنگلہ دیش بورڈ نے جوابی بائونسر
مزید پڑھ »
”ہم ٹیسٹ سیریز کے بارے میں تب سوچیں گے جب۔۔۔“ بنگلہ دیش نے بالآخر اصل چہرہ دکھا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے نخرے آسمان کو چھونے لگے ہیں
مزید پڑھ »
مسیحی برادری کی ملک کیلیے خدمات قابل تعریف ہیں، وزیراعظم کی کرسمس پر مبارک باد - ایکسپریس اردوقائد اعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا، ہم آج کے دن فاشسٹ آر ایس ایس کو نہیں بھول سکتے، عمران خان
مزید پڑھ »