دورہ پاکستان، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے فیصلہ سنادیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوینٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے پاکستان آنا ہے جس کا یکطرفہ فیصلہ بنگلہ دیش بورڈ نے سنادیا ہے۔
نمائندہ اے آر وائی نیوز شاہد ہاشمی کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پہلے ٹی 20 کھیلیں گے اس کے بعد ٹیسٹ کھیلنا ہے یا نہیں فیصلہ کریں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا تھا کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ پاکستان میں سیریز کھیلنے نہیں آئے گا تو آئی سی سی میں جاسکتے ہیں۔ ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز کھیل کر پاکستان کا کامیاب دورہ کرکے روانہ ہوئی ہے بنگلہ دیش ٹی ٹوینٹی سیریز کھیلنے آسکتا ہے تو ٹیسٹ کھیلنے میں کیا مسئلہ ہے، پاکستان نہ آنے کے لیے بہانے تلاش کیے جارہے ہیں۔
خیال رہے کہ پاکستان میں دس سال ٹیسٹ کرکٹ بحال ہوئی ہے اور قومی ٹیم نے سری لنکا کو دو میچز کی سیریز میں 1-0 سے شکست دی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلہ دیش دورہ پاکستان پر رضامند، ٹیسٹ سیریز کا فیصلہ مشروط - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
تیز رفتار ٹرام کا ڈرائیور دل کا دورہ پڑنے سے بے ہوش, مسافر خوفزدہتیز رفتار ٹرام کا ڈرائیور دل کا دورہ پڑنے سے بے ہوش مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وزیراعظم 26 دسمبر کو پنڈ دادن خان کا دورہ کریں گےوزیراعظم 26 دسمبر کو پنڈ دادن خان کا دورہ کریں گے PMImranKhan Jhelum MegaProjects FawadChaudhry Visit pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI fawadchaudhry PTIofficial
مزید پڑھ »
جاپان شہنشاہ اور ملکہ سمندری طوفان سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گےجاپان شہنشاہ اور ملکہ سمندری طوفان سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے Japan EmperorNaruhito EmpressMasako Visit AffectedAreas DeadlyTyphoonHagibis
مزید پڑھ »
پاکستانی ٹیم کے دورہ ہالینڈ اور آئرلینڈ کا شیڈول جاری - ایکسپریس اردوپاکستان کرکٹ ٹیم 4، 7 اور 9 جولائی کو ہالینڈ کے خلاف ایمسٹرڈیم میں ون ڈے میچز کھیلے گی۔
مزید پڑھ »