لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے نخرے آسمان کو چھونے لگے ہیں
جس نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے پہلے ٹی 20 سیریز کھیلنے پر تو رضامندی ظاہر کر دی ہے تاہم ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ اس کے بعد ٹیسٹ سیریز سے متعلق سوچیں گے۔بھارت میں اقلیتوں کے تحفظ کا بھانڈا پھوٹ گیا،دنیا کو اس کےخلاف آوازاٹھانی چاہیے،گورنر سندھ عمران اسماعیل
تفصیلات کے مطابق بی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو نظام الدین چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے کھلاڑیوں اور ٹیم انتظامیہ کی رائے کو بھی اہمیت دینی ہے اور پاکستان میں طویل فارمیٹ کی سیریز کھیلنے کیلئے متعلقہ سٹیک ہولڈرز کی رضامندی ضروری ہے جبکہ میچ کا ماحول بھی ہمارے لئے اہم ہے، تین ٹی 20 مقابلوں کے مختصر دورے سے کھلاڑیوں اور ٹیم انتظامیہ کو خود میزبان ملک کی صورتحال کا تجزیہ کرنے میں آسانی ہو گی۔
دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس حوالے سے بنگلہ دیش کے باضابطہ جواب کا انتظار ہے اور پی ایس ایل سے قبل دستیاب کم وقت کے باعث سیریز کے انعقاد میں پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔ بنگلہ دیشی ٹیم کو جنوری، فروری میں تین ٹی 20 اور دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے پاکستان آنا ہے لیکن آئی لینڈرز کے کامیاب دورہ پاکستان کے باوجود بھی بی سی بی کے نخرے کم نہیں ہو رہے اور صرف ٹی 20 سیریز کھیلنے پر ہی رضامندی ظاہر کی جا رہی ہے۔پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ایک پریس کانفرنس کے...
پی سی بی کے سخت موقف کے باوجود بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اب بھی اسی بات پر قائم ہے کہ وہ پہلے صرف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ بی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو نظام الدین چوہدری نے واضح کیاکہ بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز کے بعد ٹیسٹ سیریز کے بارے میں فیصلہ کرسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے لیے نہیں آئی تو کیا کریں گے؟ احسان مانی نے بتادیابنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے لیے نہیں آئی تو کیا کریں گے؟ احسان مانی نے بتادیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش دورہ پاکستان پر رضامند، ٹیسٹ سیریز کا فیصلہ مشروط - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
دورہ پاکستان، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے فیصلہ سنادیادورہ پاکستان، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے فیصلہ سنادیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
جھارکھنڈ انتخابات بی جے پی کے لیے ایک بڑا دھچکہانڈیا کی مرکزی اپوزیشن جماعت کانگرس اور اس کی اتحادی جماعتیں ریاست جھارکنڈ میں انتخابات میں جیت رہی ہیں جو حکمراں جماعت بی جے پی کے لیے ایک بڑا دھچکہ ہے۔
مزید پڑھ »
بحرین کے بادشاہ کو تلور کے شکار کی اجازت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »