وہ دورہ زمبابوے اور جنوبی افریقہ میں فرائض سرانجام دیں گے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹر عاقب جاوید کو عبوری طور پر کوچنگ کی ذمہ داری سنبھالنے پر قائل کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ میں 2 بار کی چیمپئین ٹیم کے ہیڈکوچ عاقب جاوید دورئہ زمبابوے اور جنوبی افریقہ میں کوچنگ کے فرائض نبھائیں گے۔ قبل ازیں دورۂ آسٹریلیا سے قبل گیری کرسٹن نے ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا، ریڈ بال کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کو دورۂ آسٹریلیا کے لیے عبوری کوچ مقرر کیا گیا تھا۔تاہم جیسن گلیسپی وائٹ بال فارمیٹ میں مزید ذمہ داری نہیں نبھانا چاہتے اس لیے بورڈ نے عاقب جاوید سے بات چیت کی اور انہیں قائل کیا۔یاد رہے کہ ماضی میں جب مصباح الحق نے سلیکشن اور کوچنگ کی ذمہ داریاں ساتھ سنبھالی تھیں تو ان کے سب سے بڑے ناقد عاقب جاوید ہی...
البتہ دونوں میں نمایاں فرق کوچنگ کے تجربے کا ہے، عاقب گزشتہ 20 سالوں سے مختلف ٹیموں کی کوچنگ کررہے ہیں، وہ زمبابوے اور جنوبی افریقہ میں وہ بطور سلیکٹر بھی کام کرتے رہیں گے۔Nov 15, 2024 03:01 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوئی بھی صوبائی حکومت پی آئی اے خریدنا چاہے ہمیں اعتراض نہیں، وزیر نجکاریمیری پی آئی اے کو ٹھیک کرنے کی نہیں بیچنے کی ذمہ داری ہے، عبدالعلیم خان
مزید پڑھ »
چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی کے تبادلے کا امکانذرائع کے مطابق انھیں ڈائریکٹر پی ایس ایل کی ذمہ داری سنبھالنے کی پیشکش کر دی گئی ہے
مزید پڑھ »
سلمان خان کو بچانے کیلئے سابقہ گرل فرینڈ کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلانحال ہی میں اداکار کے دوست بابا صدیقی کو قتل کر دیا گیا اور قتل کی ذمہ داری بشنوئی گینگ نے قبول کی
مزید پڑھ »
وفاق اور سندھ میں کراچی تا سکھر ایم 6 موٹروے کی تعمیر پر اتفاقوفاق اور سندھ نے نجی اور سرکاری شعبے کی شراکت داری سے کراچی تا سکھر ایم 6 موٹروے کی تعمیر پر اتفاق کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
’جرائم پیشہ افراد سکیورٹی گارڈز بن گئے ہیں‘ کراچی پولیس چیف کا اظہار تشویشاسپیشل برانچ، آئی بی اور دیگر ایجنسیوں نے ورکنگ شروع کردی ہے، سکیورٹی کمپنیوں نے ذمہ داری نہ دکھائی تو ان کے خلاف کارروائی ہوگی: جاوید عالم اوڈھو
مزید پڑھ »
ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی فتح، عاقب جاوید نے جیتنے کیلئےکیا فارمولا دیا تھا؟پاکستان کی تاریخی فتح کے بعد سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کی تعریف سے زیادہ عاقب جاوید فارمولے کا تذکرہ ہو رہا ہے
مزید پڑھ »