ذرائع کے مطابق انھیں ڈائریکٹر پی ایس ایل کی ذمہ داری سنبھالنے کی پیشکش کر دی گئی ہے
ٹی ٹونٹی کا آخری میچ کھیلنے کے لیے رضا مند ہونے پر ویسٹ انڈیز کے شکر گزار ہیں، سلمان نصیر - فوٹو:فائلچیف آپریٹنگ آفیسرپی سی بی کے تبادلے کا امکان بڑھ گیا،ان کی جگہ بیوروکریٹ کو عہدہ سونپا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق پی سی بی میں تبدیلیوں کی آندھی چل چکی ہے، گذشتہ روز پی ایس ایل ڈائریکٹر صہیب شیخ اور ہیڈ آف ویمنز کرکٹ تانیہ ملک کے استعفے سامنے آ گئے، ہائی پرفارمنس سینٹر، انٹرنیشنل کرکٹ اور میڈیا ڈپارٹمنٹ میں بھی جلد اہم تبدیلیاں متوقع ہیں،البتہ ان سب کے ساتھ سب سے اہم فیصلہ سی او او سلمان نصیر کا تبادلہ ہے۔
سینئر بیوروکریٹ کو سی او او بنانے کی تجویز ہے، اس حوالے سے جلد اعلانات متوقع ہیں۔ یاد رہے کہ سلمان نصیر کو فروری2019 میں ترقی دیتے ہوئے سینئر منیجر لیگل سے سی او او بنا دیا گیا تھا،اس وقت 8 لاکھ 25 ہزار روپے کے اضافے سے ان کی ماہانہ تنخواہ 10 لاکھ روپے سے زائد ہوگئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کب تک متوقع ہے؟چیئرمین پی سی بی کل سہ پہر پریس کانفرنس میں اہم فیصلوں کا اعلان کریں گے: پی سی بی
مزید پڑھ »
پاکستان میں اسٹیڈیمز کا معیارعالمی سطح کا کیا جائیگا، محسن نقویپاکستان میں چیمپینز ٹرافی کا انعقاد اعزاز ہے، چئیرمین پی سی بی
مزید پڑھ »
فخر زمان کو سینٹرل کنٹریکٹ کیوں نہیں ملا، چیئرمین پی سی بی نے بتادیافخر زمان کے ٹوئٹ کا ایشو ہے جو ابھی التوا کا شکار ہے لیکن زیادہ مسئلہ ان کی فٹنس کا ہے، چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچ گئیںذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور کی انیکسی میں رہیں گی ، ان کا شوکت خانم اسپتال میں چیک اپ کا امکان ہے
مزید پڑھ »
رمیز راجہ کے شان مسعود سے رویے پر پی سی بی نے براڈکاسٹرز کو خط لکھ دیاپی سی بی نے براڈکاسٹرز کو خط لکھ کر رمیز راجہ کے رویے سے آگاہ کیا ہے اور اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھ »
قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا ہیڈ کوچ کسے بنائے جانے کا امکان ہے؟ 2 نام سامنے آگئےچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے گیری کرسٹن کے رویےکو دیکھتے ہوئے نئےکوچ کا ٹاسک دے دیا تھا: ذرائع
مزید پڑھ »