آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو بورڈر گواسکر ٹرافی دینے کے لیے سنیل گواسکر کو نہیں بلایا گیا تھا۔ ٹرافی سابق آسٹریلوی کپتان ایلن بورڈر نے تھمائی تھی۔ سنیل گواسکر کے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں موجود ہونے کے باوجود انہیں نہ بلانے پر تنقید ہوئی ہے۔ اب کرکٹ آسٹریلیا نے تسلیم کیا ہے کہ ٹرافی دینے کے وقت دونوں سابق کپتانوں کو موجود ہونا چاہیے تھا۔
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو بورڈر گواسکر ٹرافی دینے کے لیے سنیل گواسکر کو نہیں بلایا گیا تھا، پیٹ کمنز کو ٹرافی سابق آسٹریلوی کپتان ایلن بورڈر نے تھمائی تھی—فوٹو: ای ایس پی اینغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو بورڈر گواسکر ٹرافی دینے کے لیے سنیل گواسکر کو نہیں بلایا گیا تھا، پیٹ کمنز کو ٹرافی سابق آسٹریلوی کپتان ایلن بورڈر نے تھمائی تھی۔
سنیل گواسکر کے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں موجود ہونے کے باوجود انہیں نہ بلانے پر خاصی تنقید ہوئی، اب کرکٹ آسٹریلیا نے تسلیم کیا ہے کہ ٹرافی دینے کے وقت دونوں سابق کپتانوں کو موجود ہونا چاہیے تھا۔آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ میں بھارت کو شکست دیکر بورڈر گواسکر ٹرافی تین ایک سے اپنے نام کر لی کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق کرکٹ بورڈ نے بہت پہلے فیصلہ کیا تھا کہ آسٹریلیا کے جیتنے پر ایلن بورڈ ٹرافی دیں گے، اگر بھارت بورڈر گواسکر ٹرافی جیتتا تو سنیل گواسکر ٹرافی دیتے۔
ترجمان کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ اگر ایلن بورڈر اور سنیل گواسکر اسٹیج پر موجود ہوتے تو یہ زیادہ اچھا ہوتا ، سنیل گواسکر نے بھی اسٹیج پر خود کو نہ بلائے جانے کا محسوس کیا۔ واضح رہے کہ سنیل گواسکر نے کہا تھا کہ ٹرافی دینے کی تقریب میں میں بھی موجود ہوتا تو مجھے اچھا لگتا ، میں گراونڈ میں موجود ہوں ، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آسٹریلیا جیتاہے، مجھے اپنے دوست ایلن بورڈر کے ساتھ ٹرافی دینے کا موقع ملتا تو مجھے بہت اچھا لگتا۔
क्रिकेट آسٹریلوی کپتان بورڈر گواسکر ٹرافی سنیل گواسکر ایلن بورڈر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آسٹریلیا نے بورڈر گواسکر ٹرافی جیتئی، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائیآسٹریلیا نے بھارت کو سڈنی میں شکست دے کر 5 میچوں پر مشتمل بورڈر گواسکر ٹرافی جیت لی۔
مزید پڑھ »
آسٹریلیا نے سڈنی میں انڈیا کو شکست دے کر بورڈر گواسکر ٹرافی جیت لیآسٹریلیا نے سڈنی میں پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں انڈیا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر دس سال بعد بورڈر گواسکر ٹرافی جیت لی ہے۔
مزید پڑھ »
سنیل گواسکر نے دعویٰ کیا: آسٹریلیا کی فتح پر ٹرافی کی تقریب میں بلانے سے انکارسابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں آسٹریلیہ کے ہاتھوں سیریز کی شکست کے بعد بارڈر- گواسکر ٹرافی کی پریزنٹیشن تقریب میں بلانے سے انکار کر دیا گیا۔ وہ کہتے ہیں کہ انہیں بتایا گیا تھا کہ اگر آسٹریلیا سیریز جیت جاتا ہے تو انہیں تقریب میں نہیں بلایا جائے گا۔
مزید پڑھ »
کوہلی اور کونسٹاس کے درمیان پچ پر الجھممیلبرن میں بارڈر گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ میں ویرات کوہلی نے 19 سالہ آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس کے ساتھ پچ پر ٹکرائے۔
مزید پڑھ »
سنیل گواسکر نے رشبھ پنت کو 'احمق' قرار دیامیلبرن ٹیسٹ میں رشبھ پنت کی ایک غیر روایتی شارٹ سلیکشن پر سنیل گواسکر نے انہیں 'احمق' کہا۔
مزید پڑھ »
سنیل گواسکر کا روہت شرما پر تنقیدبھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے روہت شرما کی کارکردگی پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ اگر روہت ان Upcoming ٹیسٹ میچز میں فلاپ ہوتے ہیں تو وہ کپتانی چھوڑ دیں گے۔
مزید پڑھ »