بچوں کے ہاتھوں میں اکثر اسمارٹ فون رہنے کا بڑا نقصان سامنے آگیا

Anxiety خبریں

بچوں کے ہاتھوں میں اکثر اسمارٹ فون رہنے کا بڑا نقصان سامنے آگیا
DepressionHealthKids
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

موجودہ عہد میں بچے اسمارٹ فونز اور دیگر اسکرینوں کے سامنے بہت زیادہ وقت گزارتے ہیں۔

درحقیقت موجودہ عہد میں بچے اسمارٹ فونز اور دیگر اسکرینوں کے سامنے بہت زیادہ وقت گزارتے ہیں مگر یہ عادت انہیں ڈپریشن یا انزائٹی جیسے دماغی امراض کا شکار بنا سکتی ہے۔جرنل بی ایم سی پبلک ہیلتھ میں شائع تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ اسکرینوں کے سامنے زیادہ وقت گزارنے سے دماغی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں، خاص طور پر 9 اور 10 سال کی عمر کے بچوں میں ڈپریشن، انزائٹی، اشتعال اور دیگر مسائل کا خطرہ بڑھتا ہے۔آپ کی یہ عادت مستقبل میں بچوں کی تعلیمی قابلیت اور جذباتی شخصیت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی...

محققین نے بتایا کہ اسمارٹ فونز کے باعث بچے اب جسمانی سرگرمیوں سے دور ہوگئے ہیں جبکہ نیند کا دورانیہ بھی گھٹ گیا ہے جس سے دماغی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اس سے قبل جنوری 2023 میں سنگاپور میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ بچپن میں اسکرینوں کے سامنے زیادہ وقت گزارنے اور 9 سال کی عمر میں ناقص دماغی افعال کے درمیان تعلق موجود ہے۔

یہ دماغی افعال جذبات کو کنٹرول کرنے، کچھ نیا سیکھنے، تعلیمی کامیابیوں اور دماغی صحت کے لیے اہم ہوتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Depression Health Kids Smartphones

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا میں سب سے بڑے ہاتھوں اور پیروں کا مالک نوجواندنیا میں سب سے بڑے ہاتھوں اور پیروں کا مالک نوجوانایرک کلبرن کے ہاتھوں اور پیروں کا حجم دنیا کے تمام نوجوانوں سے زیادہ بڑا ہے۔
مزید پڑھ »

سسرال کے ساتھ رہنے میں آسانیاں ہیں: سنیتا مارشلسسرال کے ساتھ رہنے میں آسانیاں ہیں: سنیتا مارشلسسرال میں رہنے کا پہلا فائدہ یہ ہے کہ بچوں کی فکر نہیں ہوتی کیونکہ مجھے پتا ہے گھر میں دادا دادی موجود ہیں: مارننگ شو میں گفتگو
مزید پڑھ »

لبنان: حزب اللہ کے زیر استعمال واکی ٹاکی میں دھماکے، جاپانی کمپنی کا بیان سامنے آگیالبنان: حزب اللہ کے زیر استعمال واکی ٹاکی میں دھماکے، جاپانی کمپنی کا بیان سامنے آگیابیروت میں ہونے والے دھماکوں کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں واکی ٹاکی پر آئی کوم کا لوگو اور میڈ ان جاپان واضح طور پر دیکھا گیا تھا
مزید پڑھ »

جے پور میں تریپتی ڈمری کے پوسٹرز پھاڑے جانے پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیاجے پور میں تریپتی ڈمری کے پوسٹرز پھاڑے جانے پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیااداکارہ نے وعدے کے باوجود ایونٹ میں شرکت نہیں کی اور 5.5 لاکھ روپے فیس وصول کی، منتظمین کا دعویٰ
مزید پڑھ »

حدت پھلوں کے رس سے غذائیت کم نہیں کرتی، تحقیقحدت پھلوں کے رس سے غذائیت کم نہیں کرتی، تحقیقتحقیق میں پاسچرائزیشن کے طریقوں کا استعمال کرتے ہوئے اسٹرابیری کے جوس میں وٹامن کی مقدار برقرار رہنے کی جانچ کی گئی
مزید پڑھ »

کراچی میں پولنگ بیگز کو نقصان کا معاملہ، معطل افسر کا پولیس کو مراسلہ سامنے آگیاکراچی میں پولنگ بیگز کو نقصان کا معاملہ، معطل افسر کا پولیس کو مراسلہ سامنے آگیاجونیئر اسسٹنٹ نعمان نے اطلاع دی کہ اسٹرانگ روم کے تالےتبدیل کرکے نئےتالے لگا دیےگئے ہیں، سابق افسر اظہر حسین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 23:11:31