جسٹس مظہر عالم کی سربراہی میں جسٹس قاضی امین پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی تفصیلات جانئے: DailyJang
سرفراز بگٹی کی ضمانت قبل گرفتاری کی درخواست پر اگلی سماعت 14 جولائی کو ہوگی۔
سینیٹر سرفراز بگٹی کے وکیل کامران مرتضیٰ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ سرفراز بگٹی کو کیس میں عبوری ضمانت نہیں ملی۔ کوئٹہ بجلی روڈ پولیس اسٹیشن میں دائر ایف آئی آر کے مطابق نانی اپنی نواسی کو اس کے باپ توکل علی سے ملوانے عدالت لے گئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بچی اغوا کیس:سرفراز بگٹی کی ضمانت کی استدعا مستردبچی اغوا کیس:سرفراز بگٹی کی ضمانت کی استدعا مسترد GirlKidnappingCase SupremeCourt Pakistan Court Kidnapping BailPlea Rejected SarfrazBugti pid_gov PakSarfrazbugti MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz
مزید پڑھ »
بچی اغوا کیس:سرفراز بگٹی کی ضمانت کی استدعا مسترداسلام آباد: سپریم کورٹ نے نو سالہ بچی کے اغوا کے کیس میں سرفراز بگٹی کی عبوری ضمانت کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ جسٹس مظہر عالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ:بچی اغواءکیس،سرفراز بگٹی کی عبوری ضمانت کی استدعامسترد - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
بچی کے اغوامیں معاونت کاالزامسپریم کورٹ نے سرفرازبگٹی کی عبوری ضمانت کی استدعامسترد کردیاسلام آباد(ڈیل پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستا ن نے بچی کے اغوامیں معاونت کاالزام میں سرفرازبگٹی کی عبوری ضمانت کی استدعا مسترد کردی ،عدالت نے ریمارکس
مزید پڑھ »
'روزویلٹ کی نجکاری نہیں کی جارہی بلکہ تزئین و آرائش کی جائےگی' -اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے شہری ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ روزویلٹ کی نجکاری نہیں کی جارہی بلکہ تزئین و آرائش کی جائےگی، ادارےمیں کوئی چیزغلط نہیں ہونےدوں گا،ایسےبہت سےمعاملات ہیں جو نوٹس میں آئےان کیخلاف کارروائی ہوگی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور …
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمتاقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید، قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمت QassemSoleimani UN DonaldTrump AgnesCallamard realDonaldTrump UN AgnesCallamard
مزید پڑھ »