ڈاکٹر نے خبردار کیا کہ نہ تو ہائی ہیل پہن سکوں گی اور نہ ہی دوبارہ ڈانس کر سکوں گی
رئیلٹی شو سے بالی ووڈ میں شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ شالینی پاسسی نے انکشاف کیا ہے کہ اپنے بچے کی پیدائش کے بعد انہیں سنگین جسمانی مسائل کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
شالینی نے انکشاف کیا کہ پہلے بچے کی پیدائش کے بعد ان کی کمر اور ٹانگوں میں حس ختم ہو گئی تھی، اور ڈاکٹروں نے انہیں ہر چھ ماہ بعد ریڑھ کی ہڈی میں انجیکشن لینے کا مشورہ دیا کیونکہ وہ چلنے اور ہلنے جلنے سے محتاج ہوگئی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دیپیکا اور رنویر نے بیٹی دعا کی پہلی جھلک مداحوں کو دکھا دییہ تقریب ان کی بیٹی دعا پڈوکون سنگھ کی پیدائش کے بعد پہلی عوامی تقریب تھی
مزید پڑھ »
کراچی میں دھرنوں کا سلسلہ جاری، پولیس کی ڈیڈ لائن ختمکراچی کے شہریوں کے لیے دھرنوں کی صورتحال پس از اب بھی مشکل ہے اور پولیس کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی۔
مزید پڑھ »
حبا اور آریز کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش، 2 ماہ بعد خوشخبری سنادیآریز احمد اور حبا بخاری 2022 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے
مزید پڑھ »
فیفا نے پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں توسیع کردینارملائزیشن کمیٹی کی مدت 15 دسمبر کو ختم ہوگئی تھی جس میں 15 فروری تک توسیع کی گئی ہے
مزید پڑھ »
فیصل قریشی سے شادی کیسے ہوئی، ثناء کے حیران کن انکشافاتفیصل قریشی کی یہ تیسری شادی ہے اور ان کے ثنا سے دو بچے ہیں
مزید پڑھ »
لاہور میں معروف قوال کے فارم ہاؤس پر ڈکیتی، اہلیہ نے فائرنگ کر کے ملزمان کو بھگادیاواردات کے وقت فارم ہاؤس پر شہزاد خان سنتو کی اہلیہ اور بچے موجود تھے
مزید پڑھ »