بھارتی قرنطینہ سنٹر میں کورونا کے مریض کی لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی، انتہائی شرمناک واقعہ
سوز واقعہ سردار پٹیل کووڈ کیئر سنٹر میں پیش آیا ہے جہاں پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان میں سے ایک 19سالہ کورونا وائرس کا مریض واش روم میں لڑکی کے ساتھ درندگی کرتا رہا جبکہ دوسرا باہر پہرہ دیتا رہا اور لڑکی کے ساتھ زیادتی کی ویڈیو بھی بناتا رہا تھا۔
رپورٹ کے مطابق اس لڑکی کو بھی کورونا وائرس کے شبے میں قرنطینہ سنٹر لایا گیا تھا جہاں وہ واش روم گئی اور یہ شیطان صفت پیچھے چلے گئے اور اسے بربریت کا نشانہ بناڈالا۔ لڑکی نے یہ واقعہ اپنے گھر والوں کو بتایا جس کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق کیس کی تفتیش جاری ہے۔ واضح رہے کہ اس قرنطینہ سنٹر میں 10ہزار لوگوں کو رکھنے کی گنجائش بنائی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: انڈیا میں کورونا سے متاثرہ لڑکی پر قرنطینہ مرکز میں جنسی تشدد - BBC Urduعالمی ادارۂ صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے سامنے آنے والے کیسز میں دو تہائی انفیکشن صرف 10 ممالک میں ہیں۔ دوسری طرف پاکستان کے وفاقی وزیر اسد عمر کے مطابق آئندہ دو ہفتوں میں اگر احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہیں ہوا تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
مزید پڑھ »
امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ 76 ہزار نئے کیسز سامنے آگئےامریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ 76 ہزار نئے کیسز سامنے آگئے US CoronaVirus Pandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected StateDept
مزید پڑھ »
چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 54 مریض دم توڑ گئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ٹڈی دل کے خاتمے میں چین پاکستان کے شانہ بشانہپاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی ملک ہے، اس کی معیشت کا زیادہ تر دارومدار زراعت پر ہے۔ گزشتہ برس سے پاکستان کی زرعی معیشت کو ٹڈی دل کا سامنا ہے۔ جس کی تباہ
مزید پڑھ »
'سینیٹ ہاؤس' کے نام سے نئے سگریٹ کے پیکٹس سینیٹرز میں تقسیم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »