بھارت میں ڈاکٹروں سے “اچھوت” جیسا سلوک

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں ڈاکٹروں سے “اچھوت” جیسا سلوک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کورونا سے لڑتے ڈاکٹروں کی ذندگی اجیرن کردی گئی۔۔۔ کیا سلوک ہورہا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusIndia

بھارت کے مختلف شہروں میں کورونا وائرس نمٹنے میں مصروف ڈاکٹروں، طبی عملے اور ڈیلیوری کا سامان پہنچانے والے اسٹاف کو مقامی افراد کی جانب سے ہراسانی کا سامنا ہے۔

بھارت کے مختلف شہروں میں کورونا وائرس کے خوف کی وجہ سے مقامی افراد نے نہ صرف ڈاکٹروں سے دوری اختیار کر لی ہے بلکہ ان کو کرائے کے مکانوں سے بھی نکال دیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ مجھے معلوم ہے کہ لوگوں میں کورونا وائرس کے بارے میں خوف ہے لیکن کورونا وائرس کے بعد سے صورتحال یہ ہے کہ جیسے میں اچھوت ہوگئی ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا سے دنیا بھر میں 30 ہزار سے زائد اموات، امریکا متاثرہ ممالک میں‌ سرفہرستکرونا سے دنیا بھر میں 30 ہزار سے زائد اموات، امریکا متاثرہ ممالک میں‌ سرفہرست
مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں قیدیوں کی رہائی، پابندیاں ہٹانے کا مطالبہپاکستان کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں قیدیوں کی رہائی، پابندیاں ہٹانے کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے بھارتی حکومت سے مقبوضہ کشمیر میں قیدیوں کی رہائی اور پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

قرنطینہ سے برہنہ حالت میں بھاگنے والے بھارتی شہری کے کاٹنے سے خاتون ہلاک - ایکسپریس اردوقرنطینہ سے برہنہ حالت میں بھاگنے والے بھارتی شہری کے کاٹنے سے خاتون ہلاک - ایکسپریس اردوقرنطینہ سے برہنہ حالت میں بھاگنے والے بھارتی شہری کے کاٹنے سے خاتون ہلاک
مزید پڑھ »

کورونا وائرس : دنیا بھر میں 30 ہزار سے زائد اموات، امریکا متاثرہ ممالک میں‌ سرفہرستکورونا وائرس : دنیا بھر میں 30 ہزار سے زائد اموات، امریکا متاثرہ ممالک میں‌ سرفہرستواشنگٹن: کورونا وائرس سے دنیا بھر میں مزید 31 ہزار افراد جانب بحق ہوگئے۔ جس کےبعدمرنے والوں کی تعداد 30 ہزار 880 ہو گئی۔ وبائی مرض کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے
مزید پڑھ »

کورونا: پنجاب میں 570 متاثرین، پاکستان میں کل تعداد 1500 سے بڑھ گئی - BBC Urduکورونا: پنجاب میں 570 متاثرین، پاکستان میں کل تعداد 1500 سے بڑھ گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک میں ان کی مجموعی تعداد 1542 ہو گئی ہے جبکہ 13 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ صوبہ پنجاب متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں کانگو سے رواں سال کی پہلی ہلاکت، جناح‌ ہسپتال میں خاتون دم توڑ گئیکراچی میں کانگو سے رواں سال کی پہلی ہلاکت، جناح‌ ہسپتال میں خاتون دم توڑ گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 04:24:47