بھارت ایشیا کپ پاکستان میں نہ کھیلنے کی ضد پر قائم

پاکستان خبریں خبریں

بھارت ایشیا کپ پاکستان میں نہ کھیلنے کی ضد پر قائم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ہمارے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، یو اے ای میں بہت گرمی ہے، کھلاڑیوں کی انجریز کا خطرہ مول نہیں لے سکتے۔ DailyJang

بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ کے عہدیدار نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پورا ٹورنامنٹ شفٹ ہو یہ پاکستان میں سیاسی تناؤ کی وجہ سے سب کی سیکیورٹی کے لیے ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، یو اے ای میں بہت گرمی ہے، کھلاڑیوں کی انجریز کا خطرہ مول نہیں لے سکتے۔ انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ کے لیے نئی تجویز میں نے نہیں دیکھی، اس وقت تک ہم نے ایشیا کپ کے بائیکاٹ کرنے کے بارے میں بات نہیں کی، پہلے ہمیں صورتحال سمجھنے دیں پھر ہم کوئی فیصلہ کریں گے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے عہدیدار نے کہا کہ سری لنکا ٹورنامنٹ کے لیے بہترین جگہ ہے، تمام 5 ممالک کا ایک پیج پر ہونا ضروری ہے، اس ہفتے اس معاملے پر مزید پیش رفت ہوگی جب ہم دیگر اسٹیک ہولڈرز سے ملیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت ایسی صورتحال نہ بنائےجس کا نتیجہ ایشیاکپ اور ورلڈکپ کے بائیکاٹ پر نکلے: نجم سیٹھیبھارت ایسی صورتحال نہ بنائےجس کا نتیجہ ایشیاکپ اور ورلڈکپ کے بائیکاٹ پر نکلے: نجم سیٹھیایشیا کپ کی میزبانی کاحق کھویا تو بھارت میں ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرسکتےہیں، ایشین کرکٹ کونسل کو ایشیا کپ سے متعلق جلد فیصلہ کرنا چاہیے: سربراہ پی سی بی
مزید پڑھ »

ایشیا کپ کی میزبانی کا حق کھویا تو ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرسکتے ہیں نجم سیٹھیایشیا کپ کی میزبانی کا حق کھویا تو ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرسکتے ہیں نجم سیٹھیایشیا کپ کی میزبانی کا حق کھویا تو ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرسکتے ہیں نجم سیٹھی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News AsiaCup Host WorldCup NajamSethi
مزید پڑھ »

ایشیا کپ، 2 بڑی ٹیمیں پاکستان میں کھیلنے پر رضامندایشیا کپ، 2 بڑی ٹیمیں پاکستان میں کھیلنے پر رضامندایشیا کپ، 2 بڑی ٹیمیں پاکستان میں کھیلنے پر رضامند arynewsurdu
مزید پڑھ »

پاکستان کو ورلڈ کپ میں لازمی شرکت کرنی چاہیے، وہاب ریاضپاکستان کو ورلڈ کپ میں لازمی شرکت کرنی چاہیے، وہاب ریاضلاہور: (دنیا نیوز) مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے بھارت کے ساتھ سیاسی معاملات میں خرابی کی وجہ سے ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کی مخالفت کر دی۔
مزید پڑھ »

ایشیا کپ پاکستان میں کھیلنے سے متعلق بی سی سی آئی عہدیدار کا بیان سامنے آگیاایشیا کپ پاکستان میں کھیلنے سے متعلق بی سی سی آئی عہدیدار کا بیان سامنے آگیاہم چاہتے ہیں کہ پورا ٹورنامنٹ شفٹ ہو، یہ پاکستان میں سیاسی تناؤ کی وجہ سے سب کی سکیورٹی کے لیے ضروری ہے: بی سی سی آئی عہدیدار
مزید پڑھ »

ایشیا کپ: بنگلادیش اور سری لنکا نے نئے ہائبرڈ ماڈل کیلئے گرین سگنل دیدیاایشیا کپ: بنگلادیش اور سری لنکا نے نئے ہائبرڈ ماڈل کیلئے گرین سگنل دیدیادونوں ممالک کو پہلا راؤنڈ پاکستان میں کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 03:37:03