بھارت؛ 3 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی اجتماعی خودکشی

پاکستان خبریں خبریں

بھارت؛ 3 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی اجتماعی خودکشی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

تاحال خودکشی کے محرکات کا تعین نہیں ہوسکا

"ناقص کارکردگی؛ ورلڈکپ و سیریز میں ناکامیاں، بورڈ اجلاس کا ایجنڈے میں شامل نہیں"ناقص پرفارمنس؛ ہیڈکوچ نے بھی رپورٹ جمع کروادی! کھلاڑیوں کا مستقبل داؤ پرامریکا میں ڈینگی خطرہ بننے لگاوزیراعلیٰ سندھ کی یوسی کی سطح پر ترقیاتی میپ بنانے کی ہدایتتھانہ آبپارہ میں درج مقدمہ؛ بانی پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان بریاڈیالہ جیل میں دہشتگردی سے نمٹنے کی بڑی مشق آج ہوگیعمران خان کی بیٹوں سے ملاقات کی درخواست، حکومت و جیل انتظامیہ سے جواب طلببھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ایک گھر سے خاندان کے 5 افراد کی...

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اجتماعی خودکشی کا یہ واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع علیراج پور میں پیش آیا۔ پولیس نے پانچوں لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ خودکشی کرنے والوں میں خاندان کے سربراہ 27 سالہ راکیش ڈوڈوا، 25 سالہ اہلیہ للیتا ڈوڈوا اور ان کے بچے 9 سالہ لکشمی، 7 سالہ پرکاش اور 5 سالہ اکشے شامل ہیں۔

پولیس کے بقول گھر کی تلاشی کے دوران کوئی خودکشی نوٹ نہیں ملا جب کہ پڑوسیوں نے بھی اس خاندان سے متعلق مثبت بیانات دیے ہیں۔ کیس کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جائیں گی۔ پولیس کا مزید کہنا تھا کہ خودکشی کی نوعیت کے حوالے سے بھی ابھی کچھ کہنا ممکن نہیں۔ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کا انتظار ہے۔ یاد ہے کہ گزشتہ برس ریاست گجرات میں بھی 3 بچوں سمیت خاندان کے 7 افراد اپنی رہائش گاہ میں مردہ پائے گئے تھے۔ جن میں سے 6 نے زہر کھایا تھا جب کہ ایک لاش پھانسی سے لٹکی ہوئی پائی گئی تھی۔بجلی کے بل نے نامور اداکارہ اور فلم ڈائریکٹر سنگیتا کے بھی ہوش اڑا دیئےتسکین احمد ہوٹل میں سوتے رہ گئے، بھارت کیخلاف میچ سے آؤٹلنکن پریمئیر لیگ؛ شاداب خان نے ڈیبیو پر ہی ہیٹرک بناڈالیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد نے خودکشی کرلینئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب ایک خاندان کے 5 افراد نے ایک ساتھ خودکشی کرلی۔ آج نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ  مدھیہ پردیش کے علیراج پور میں مقامی پولیس نے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی لاشیں دریافت کیں، جن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق خاندان کے تمام افراد نے ایک ساتھ خود...
مزید پڑھ »

ورلڈکپ: امریکا کیخلاف بھارت کی جیت، اب پاکستان سپر 8 مرحلے میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ورلڈکپ: امریکا کیخلاف بھارت کی جیت، اب پاکستان سپر 8 مرحلے میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟بھارت کی امریکا کے خلاف جیت کے ساتھ ہی پاکستان کے سپر ایٹ میں کوالیفائی کرنے سے ایک رکاوٹ دور ہو گئی ہے
مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیل کا سیف زون پر حملہ، ایک خاندان کے 9 افراد سمیت 12 فلسطینی شہیدغزہ: اسرائیل کا سیف زون پر حملہ، ایک خاندان کے 9 افراد سمیت 12 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے نور شمس پناہ گزین کیمپ پر بھی حملے کیے جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے: عرب میڈیا
مزید پڑھ »

طیارہ حادثے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد مارے گئےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک فیملی کے 5افراد طیارہ حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ میل آن لائن کے مطابق امریکی ریاست جارجیا سے تعلق رکھنے والی یہ فیملی بیس بال ٹورنامنٹ سے واپس جا رہے تھے جب ریاست نیویارک میں ان کے چھوٹے طیارے کو حادثہ پیش آ گیا۔طیارے میں میاں بیوی اور ان کے دو بیٹے سوار تھے جبکہ ان بچوں کا 76سالہ ناناراجر بیگز پائلٹ تھا اور...
مزید پڑھ »

انڈیا میں دلی ایئرپورٹ کی چھت گِرنے سے ایک ہلاکت: ’یہ وہ عمارت نہیں جس کا افتتاح مودی نے کیا تھا‘انڈیا میں دلی ایئرپورٹ کی چھت گِرنے سے ایک ہلاکت: ’یہ وہ عمارت نہیں جس کا افتتاح مودی نے کیا تھا‘انڈیا کے دارالحکومت دلی کے ایئرپورٹ پر شدید بارش کے دوران ایک عمارت کی چھت گِرنے سے ایک شخص کی ہلاکت ہوئی ہے جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی میں شرکت، سرحد پار سے مثبت اشارے ملنے لگےچیمپئینز ٹرافی میں شرکت، سرحد پار سے مثبت اشارے ملنے لگےبھارت کے تمام میچز صرف ایک ہی شہر لاہور میں کرانے کی بھی تجویز دی گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 22:22:41