درشن نے اہلیہ پاوترا کو سوشل میڈیا پر توہین آمیز کمنٹس بھیجنے پر رینوکا سوامی نامی مداح کو مبینہ طور پر قتل کیا: بھارتی میڈیا
/ فائل فوٹو
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق درشن نے اہلیہ پاوترا کو سوشل میڈیا پر توہین آمیز کمنٹس بھیجنے پر رینوکا سوامی نامی مداح کو مبینہ طور پر قتل کیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقتول رینوکا سوامی کی بیوی نے الزام لگایا ہے کہ اس کے شوہر کو گھر قریب چھترا درگا کے علاقے سے اغوا کیا گیا پھر بینگلوروکے علاقے کمک شپلیا میں لے جایا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نجی اسکول کی پرنسپل نے 4 سالہ بچے کی جان لے لی، لاش گٹر سے برآمدپولیس نے اسکول کی پرنسپل اور اس کے بیٹے کو قتل کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے، جبکہ دونوں گرفتار ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دے دیافلم ’خدا کے لئے’ 2007 میں ریلیز کی گئی اور اس میں بھارتی اداکار نے خصوصی کردار ادا کیا تھا
مزید پڑھ »
گرل فرینڈ پر بے دردی سے حملہ کرنے الزام میں ہالی ووڈ اداکار گرفتارغیر ملکی میڈیا کے مطابق ہالی ووڈ کے 34 سالہ اداکار نک پاسکول کو اپنی سابق گرل فرینڈ کو 20 بار چُھرا گھونپنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »
روہت شرما کی اہلیہ کی فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ وائرلنئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا کی جانب سے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں کی گئی پوسٹ وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
ثانیہ مرزا کے گھر کے باہر نئے نیم پلیٹ میں خاص کیا ہے؟بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کے کھلاڑی شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ کے گھر کے باہر نئے نیم پلیٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھ »
شبیر جان نے دوسری شادی کرنے کی وجہ بتادیاداکار شبیر جان نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی اور اس دوران نجی زندگی سے متعلق کھل کر اظہار خیال کیا۔
مزید پڑھ »