بھارت میں خاندان کا قتل، بیٹے نے فیس بک لائیو پر لاشیں دکھائیں

INTERNATIONAL NEWS خبریں

بھارت میں خاندان کا قتل، بیٹے نے فیس بک لائیو پر لاشیں دکھائیں
MURDERINDIAFAKELIVE
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

ایک بھارتی نوجوان نے اپنے اہل خانہ کو قتل کر دیا اور فیس بک لائیو پر لاشیں دکھاتے ہوئے قتل کی وجہ بیان کی۔

قتل کی اس ہول ناک واردات میں ملزم کے باپ نے بھی پوری طرح مدد کی اور فرار ہوگیا، بیٹے نے تھانے جاکر گرفتاری دے دیبھارت میں ایک نوجوان نے اپنے اہل خانہ کو قتل کرکے فیس بل لائیو پر لاشیں دکھائیں اور قتل کی وجہ بتائی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ہولناک واقعہ لکھنؤ میں پیش آیا جہاں آگرہ سے ایک خاندان نئے سال کا جشن منانے آیا تھا۔ مرنے والوں کی شناخت 9 سالہ عالیہ،16 سالہ اقصیٰ، 18 سالہ رحیماں، 19 سالہ علیشیا اور ان کی والدہ اسماء کے ناموں سے ہوئی ہے۔ سفاک بیٹے نے اپنی والدہ اور بہنوں کے منہ میں

کپڑا ٹھوس کر دوپٹے سے پھندا لگایا اور کلائیاں بھی کاٹیں۔ یہاں تک کہ ان کی موت واقع ہوگئی۔ والدہ اور چار بہنوں کو قتل کرنے کے بعد فیس بک لائیو آکر کہا کہ برادری کے لوگوں نے اس انتہائی قدم پر مجبور کیا۔ ملزم نے مزید کہا کہ میں نہیں چاہتا تھا کہ میری بہنوں کو بیچا جائے۔ ہماری زمینوں پر قبضہ کرنے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی تھیں۔ویڈیو میں ملزم کو یہ کہتے ہوئے بھی سنا جا سکتا ہے کہ ہماری زمین پر ایک مندر بننا چاہیے اور گھر کا سامان کسی یتیم خانے کو عطیہ کرنا چاہیے تاکہ ان کی روحوں کو خوشی ملے۔ ملزم کی شناخت ارشد کے نام سے ہوئی جب کہ اس کے والد بدر نے بھی قتل میں مدد کی تھی جو تاحال فرار ہے۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ڈراما کر رہا ہے، ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس نے گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے یہ قدم اٹھایا۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ قتل کی اس ہولناک واردات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ملزم کو کسی بہانے سے فائدہ اُٹھانے کا موقع نہیں دیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

MURDER INDIA FAKELIVE FAMILY INVESTIGATION

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں چھ افراد کا قتل: بیٹے نے لائیو پر لاشیں دکھائیبھارت میں چھ افراد کا قتل: بیٹے نے لائیو پر لاشیں دکھائیایک بھارتی شہر میں ایک جوان نے اپنے اہل خانہ کو قتل کرکے فیس بک لائیو پر لاشیں دکھائی۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم نے گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے یہ عمل کیا ہے اور اس کے والد بھی مبینہ طور پر اس میں مに関ہ تھا۔
مزید پڑھ »

شام میں اجتماعی قبر میں ہزاروں لاشیں دفن ہونے کا خدشہشام میں اجتماعی قبر میں ہزاروں لاشیں دفن ہونے کا خدشہقطیفہ میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبر میں لاکھوں لاشیں دفن ہوسکتی ہیں، شامی حکومت پر ماورائے عدالت قتل کا الزام
مزید پڑھ »

ایمن سلیم کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ اداکارہ نے خوشخبری سنا دیایمن سلیم کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ اداکارہ نے خوشخبری سنا دیاداکارہ کے شوہر نے انہیں بیٹے کی خوشخبری دینے پر لگژری گاڑی تحفے میں دے دی
مزید پڑھ »

شام میں کیا ہوا، بشار الاسد کی حکومت کیسے گری؟شام میں کیا ہوا، بشار الاسد کی حکومت کیسے گری؟شام میں اسد خاندان کے پچاس سے زائد سالوں پر محیط دور حکمرانی کا خاتمہ، اپوزیشن فورسز نے بڑی کارروائی کے بعد دمشق کا کنٹرول حاصل کر لیا
مزید پڑھ »

ہندو انتہا پسندوں نے رائیڈر کو سانتا کلاز کا کاسٹیوم اتارنے پر مجبور کیاہندو انتہا پسندوں نے رائیڈر کو سانتا کلاز کا کاسٹیوم اتارنے پر مجبور کیابھارت میں کرسمس کے موقع پر ہندو انتہا پسندوں نے ایک ڈیلیوری رائیڈر کو سانتا کلاز کا کاسٹیوم اتارنے پر مجبور کر دیا۔
مزید پڑھ »

فیس بک نے صارفین کو کمانے کا نیا موقع فراہم کردیافیس بک نے صارفین کو کمانے کا نیا موقع فراہم کردیااس فیچر کے تحت affiliate لنکس کو پوسٹس بشمول ریلز، فوٹوز، ویڈیوز اور ٹیکسٹ وغیرہ میں زیادہ نمایاں کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:22:01