بہار کے بوہیلی گاؤں میں ہاتھی کے بپھرنے سے دسہرہ کا جلوس افراتفری کا شکار ہوگیا اور لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
/ اسکرین گریببھارتی میڈیا کے مطابق ۔
بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران عینی شاہدین نے بتایا کہ ہاتھی بظاہر پرسکون تھا لیکن کچھ ہی دیر میں ہاتھی نے کنٹرول کھو کر تباہی مچانا شروع کردی۔ عینی شاہد نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ ہاتھی نے ہماری آنکھوں کے سامنے سفید کار کو اپنے پیروں میں کچل دیا، اس کے بعد ہاتھی نے قریب کھڑی بس بھی الٹنے کی کوشش کی جس سے جلسے کے شرکا میں خوف پھیل گیا اور لوگ ادھر ادھر بھاگنے لگے۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ایک بپھرے ہاتھی کو کبھی کار تو بس کو نقصان پہنچاتے دیکھا جاسکتا ہے۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ مقامی حکام نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر صورتحال سے نمٹنے کی کوشش کی اور ہاتھی کو کنٹرول میں لے لیا جب کہ اس حادثے میں کوئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سنجے دت نے دوبارہ شادی کرلی، دُلہن کون؟ ویڈیو اور تصاویر بھی سامنے آگئیںشادی کی مندر میں بنائی گئی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں جوڑے کو ہندو رسومات کے تحت پھیرے لیتے دیکھا گیا
مزید پڑھ »
بھارت میں 188 سالہ ضعیف شخص کے غار سے نکلنے کی وائرل ویڈیو ،حقیقت سامنے آگئیحال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بھارت کے شہر بنگلورو سے یہ ویڈیو سامنے آئی تھی
مزید پڑھ »
سلمان خان پائپ سے چڑھ کر کس اداکارہ سے کمرے میں ملنے جاتے تھے؟ بالی وڈ اداکارہ نے خود بتادیامیں ایک بے وقوف تھی جو سلمان کے لیے بھارت آئی: اداکارہ کی انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »
بھارتی اداکار ساتھی اداکارہ سے ریپ کے الزام میں گرفتاربھارت میں ان دنوں ملیالم فلم نگری میں اداکاراؤں کے جنسی استحصال سے متعلق ہیما کمیٹی کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد بھارت میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں الجزیرہ ٹی وی کے دفتر پر دھاوا، 45 روز کیلئے بندکرنیکا حکمکارروائی سے کچھ دیر پہلے ٹی وی کو القسام بریگیڈ کی جانب سے ویڈیو موصول ہوئی تھی، اسرائیلی فوجی ڈرون کی ویڈیو میں غزہ میں خلاف ورزیوں کے شواہد ہیں
مزید پڑھ »
گوگل سرچ پر گھنٹوں صرف کرنے والا نوکری سے فارغبے روزگار ہونے کی بھڑاس نکالنے کیلئے بنائی گئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہونے کی وجہ سے دوسری نوکریوں کی راہ میں رکاوٹ بن گئی
مزید پڑھ »