بھارت کا ’اگنی تھری‘ میزائل تجربہ پھر ناکام ويڈيو لنک: DailyJang
بھارت کارات کی تاریکی میں اگنی تھری میزائل تجربہ ایک بار پھر ناکام ہو گیا، اگنی تھری میزائل تجربہ ساخت میں نقص کے باعث نا کام ہوا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جوہری ہتھیاروں سے لیس بلیسٹک میزائل اگنی تھری میزائل تجربہ اڑیسہ کی ساحلی پٹی سے گزشتہ رات کیا گیا تھا، اگنی تھری میزائل لانچ کے بعد صرف 115 کلو میٹر دور جا گرا۔ بھارتی میڈیا اگنی تھری میزائل کےبنانے میں ناقص مٹیریل کا استعمال کیا گیا تھا، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پندرہ روز کے دوران رات کے وقت بھارتی میزائل تجربے کی یہ تیسری ناکامی ہے۔بین الاقوامی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا اگنی تھری میزائل کا تجربہ پھر ناکامنئی دہلی : جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے لئے ایک اورشرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ، مسلسل تیسرے بار بھارت کا اگنی تھری میزائل کا تجربہ ناکام ہوگیا۔
مزید پڑھ »
بھارت میں ہر 15 منٹ میں ایک خاتون زیادتی کا شکارحیدرآباد:نیشنل کرائم ریکارڈز بیورونےانکشاف کیابھارت میں ہر15منٹ میں ایک خاتون کاریپ کیاجاتاہےجبکہ خواتین پرتشددسمیت دیگرصنفی تفریق کےواقعات میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان میں ٹماٹر مہنگے،گردوارہ گرو نانک آنیوالے یاتری ٹماٹر بھارت سے خرید لائےپاکستان میں ٹماٹر مہنگے،گردوارہ گرو نانک آنیوالے یاتری ٹماٹر بھارت سے خرید لائے Pakistan Tomatoes Rates SikhPilgrims BringTomatoes ForPreparingLangar pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »