جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا اگنی تھری میزائل کا تجربہ پھر ناکام

پاکستان خبریں خبریں

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا اگنی تھری میزائل کا تجربہ پھر ناکام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا اگنی تھری میزائل کا تجربہ پھر ناکام ARYNewsUrdu

جوہری ہتھیار لے جانےتفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت میں رات کو کیا گیا زمین سے زمین پر طویل فاصلے تک مارکرنے والے مقامی ساختہ اگنی تھری میزائل کا تجربہ تیسری باربھی ناکام ہوگیا، جوہری صلاحیت کے اگنی میزائل تھری کوعبدالکلام آئی لینڈ سے فائرکیاگیا جولانچرسے نکلتے ہی سمندرمیں گرگیا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ میزائل تجربہ تکنیکی خرابی کے باعث ناکام ہوا اور میزائل اپنے مطلوبہ ہدف سے پہلے ہی پھٹ گیا، ذرائع کے مطابق اگنی3 زمین سے زمین پر مار کرنے والا ایٹمی میزائل ہے جو کہ ایٹمی وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔مزید پڑھیں :اس سے قبل مودی حکومت چاند پر قدم رکھنے میں بھی ناکام رہی تھی ، خلائی مشن چندریان 2 میں خلائی جہاز کا رابطہ اس وقت منقطع ہوا، جب وہ چند ہی لمحے بعد چاند کی سطح پر لینڈ کرنے والا تھا، بھارتی خلائی مشن چندریان ٹو کی ناکامی پر بھارت کو 900 کروڑ روپے کا جھٹکا...

بھارت اس سے پہلے سنہ 2008 میں ایک اور خلائی مشن چندریان 1 چاند کی طرف روانہ کرچکا ہے۔ وہ خلائی جہاز بھی چاند کی سطح پر اترنے میں ناکام رہا تھ جبکہ دو ہزار سترہ میں واحد جوہری آبدوز آئی این ایس اریہانت عملے کی نااہلی کے باعث ڈوب گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: خاتون کا ریپ کے بعد قتل، عوام کا احتجاج - World - Dawn Newsبھارت: خاتون کا ریپ کے بعد قتل، عوام کا احتجاج - World - Dawn News
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ pid_gov ElectionCommission
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیاسعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا02:17 PM, 1 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ریاض:سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی
مزید پڑھ »

سیلفی کا جان لیتا جنون - ایکسپریس اردوسیلفی کا جان لیتا جنون - ایکسپریس اردودنیا بھر میں اس شوق کے باعث ہونے والے چند حادثات کا ذکر
مزید پڑھ »

بھارت میں ہر 15 منٹ میں ایک خاتون زیادتی کا شکاربھارت میں ہر 15 منٹ میں ایک خاتون زیادتی کا شکارحیدرآباد:نیشنل کرائم ریکارڈز بیورونےانکشاف کیابھارت میں ہر15منٹ میں ایک خاتون کاریپ کیاجاتاہےجبکہ خواتین پرتشددسمیت دیگرصنفی تفریق کےواقعات میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 01:56:00