سابق آسٹریلوی کپتان نے اپنے خیالات کا اظہار ایک پوڈکاسٹ میں کیا
سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے پاکستان کی بھارت کے خلاف شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ پاکستانی کھلاڑی بھارت کے خلاف جیتنے کی کوشش میں نہیں بلکہ آؤٹ ہونے کے ڈر سے آؤٹ ہوئے۔
ایک پوڈکاسٹ میں تبصرہ کرتے ہوئے مائیکل کلارک کا کہنا تھا کہ ہم نے کوئی گیند گرنے سے پہلے یہ دیکھ لیا تھا کہ پاکستان کو اپنے گھر میں ہونے والے اتنے بڑے ایونٹ اور توقعات کا پریشر برداشت کرنے میں مشکلات کا سامنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں سمجھ نہیں آئی کہ پاکستان نے صرف ایک تبدیلی کی وہ بھی فخر زمان کی انجری کی وجہ سے۔ دبئی کی کنڈیشنز اس جگہ سے بالکل الٹ تھیں جہاں وہ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے تھے اور انہوں نے صرف ایک تبدیلی کی۔
مائیکل کلارک نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ یقین نہیں کر سکے کہ وہ کیا دیکھ رہے ہیں۔ پاکستان نے ٹاس جیتا، بیٹنگ کی اور آپ دیکھ سکتے ہیں ان کے شاٹ سلیکشن۔ ان کے کچھ آؤٹ انڈیا کو ہرانے کی کوشش نہیں بلکہ آؤٹ ہونے کے ڈر سے ہوئے۔ آپ انڈیا سے مقابلے کی کوشش نہیں کرتے ہیں آپ انڈیا کو ہرانے کی کوشش کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پہلی اننگز کے بعد میچ ختم ہو چکا تھا، پاکستان نے مناسب رن ہی نہیں بنائے۔ انڈیا ہدف کے تعاقب کے لیے آنے سے پہلے ہی جیت چکا تھا۔Feb 25, 2025 01:51 AMحفیظ کا سوال، شعیب اختر کی شعیب ملک کو شرمندہ نہ کرنے کی درخواست'تینوں فاسٹ بولرز کو "خدا حافظ" کہنے کا وقت آگیا ہے'کراچی: مبینہ مقابلے کے دوران زخمی سمیت دو ڈاکو گرفتارکراچی؛ پسند کی شادی کرنے والے شخص نے سسرال میں خودکشی کرلیحال ہی میں دلہا بننے والے شہریار منور شادی کے فائدے گنوانا شروع کردیےخبروں اور حالات...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فخر زمان کی انجری ٹھیک ہونے میں کتنا وقت لگے گا؟ محمد عامر کا بڑا انکشافسابق فاسٹ بولر نے انجرڈ بیٹسمین سے ہونے والی گفتگو کا احوال بتادیا
مزید پڑھ »
فخر زمان کی انجری پر محمد عامر کا بڑا انکشافسابق فاسٹ بولر نے انجرڈ بیٹسمین سے ہونے والی گفتگو کا احوال بتادیا
مزید پڑھ »
بھارت کو فائدہ پہنچانے پر کمنز بھی بھڑک اُٹھے، مگر کیوں؟انڈین ٹیم کے تمام میچز دبئی میں ہونے سے انہیں فائدہ ہورہا ہے، آسٹریلوی کپتان
مزید پڑھ »
کیا موجودہ پاکستانی ٹیم 2017 کی چیمپئن ٹیم سے زیادہ مضبوط ہے؟ سرفراز احمد کا بڑا بیانپاکستانی ٹیم کیلئے ہوم گراونڈز کا تجربہ اہم کردار ادا کرے گا، سابق کپتان
مزید پڑھ »
مفتی قوی سے شادی یا پاکستانی ٹیم کی حمایت؛ راکھی ساونت کو پولیس نے کیوں طلب کیا ؟راکھی ساونت نے نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کی حمایت بھی کی تھی
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی باہرایوںٹ کے آغاز سے قبل آسٹریلوی ٹیم کے آل راؤنڈر کو انجری نے گھیر لیا
مزید پڑھ »