بھارت میں ٹیچر کا اسکول جاتے ہوئے اغوا، بندوق کی نوک پر خاتون سے زبردستی شادی

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں ٹیچر کا اسکول جاتے ہوئے اغوا، بندوق کی نوک پر خاتون سے زبردستی شادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

Bihar Teacher Forced To Marry Woman At Gunpoint

بھارت میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک شخص کو پٹنہ میں اغوا کرکے گن پوائنٹ پر مقامی لڑکی سے زبردستی شادی کرادی گئی۔

متعدد نامعلوم افراد گاڑیوں سے باہر نکلے اور اونیش پر بندوقیں تان لیں۔ انہیں اغوا کر لیا گیا، مارا پیٹا اور ایک لڑکی سے زبردستی شادی کر دی گئی جس کے ساتھ وہ مبینہ طور پر چار سال سے تعلق میں تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: اسکول جاتے ہوئے استاد کو اغوا کر کے زبردستی شادی کروا دی گئیبھارت: اسکول جاتے ہوئے استاد کو اغوا کر کے زبردستی شادی کروا دی گئیلڑکی نے دعویٰ کیا کہ وہ اور اوینش چار سال سے ایک دوسرے کے ساتھ رشتے میں تھے۔ اور وہ اکثر ایک دوسرے سے ملتے بھی رہتے تھے۔
مزید پڑھ »

بھارت؛ خاتون پائلٹ نے خودکشی سے پہلے بوائے فرینڈ سے ویڈیو کال پر کیا باتیں کی تھیںبھارت؛ خاتون پائلٹ نے خودکشی سے پہلے بوائے فرینڈ سے ویڈیو کال پر کیا باتیں کی تھیںبھارت میں 25 سالہ خاتون پائلٹ کی لاش کمرے کی چھت سے لٹکی ہوئی ملی تھی
مزید پڑھ »

امریکا میں بھارتی طالبعلم اپنی ’برتھ ڈے پارٹی‘ میں غلطی سے بندوق چلنے پر ہلاکامریکا میں بھارتی طالبعلم اپنی ’برتھ ڈے پارٹی‘ میں غلطی سے بندوق چلنے پر ہلاکامریکا میں بھارتی طالبعلم اپنی ’برتھ ڈے پارٹی‘ میں غلطی سے بندوق چلنے پر ہلاک
مزید پڑھ »

دنیا کی طویل القامت اور پست قد خاتون کی پہلی بار ملاقاتدنیا کی طویل القامت اور پست قد خاتون کی پہلی بار ملاقاتدنیا کی طویل القامت خاتون رومیسہ کا تعلق ترکیہ جبکہ دنیا کی پست قد خاتون کا اعزاز رکھنے والی جیوتی بھارت سے تعلق رکھتی ہیں
مزید پڑھ »

برازیلین ماڈل شوہر اور 11 سالہ بچے سمیت گن پوائنٹ پر اغوابرازیلین ماڈل شوہر اور 11 سالہ بچے سمیت گن پوائنٹ پر اغوامسلح افراد نے انہیں ایک ریسٹورنٹ سے نکلتے ہوئے زبردستی اپنی گاڑی میں بیٹھا لیا
مزید پڑھ »

مشہور بھارتی اداکار اغوا، 1 کروڑ تاوان کا مطالبہمشہور بھارتی اداکار اغوا، 1 کروڑ تاوان کا مطالبہبھارت میں اداکاروں کے اغوا کا نیا ٹرینڈ چل پڑا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 08:19:25