دنیا کی طویل القامت اور پست قد خاتون کی پہلی بار ملاقات

India خبریں

دنیا کی طویل القامت اور پست قد خاتون کی پہلی بار ملاقات
Turkey
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

دنیا کی طویل القامت خاتون رومیسہ کا تعلق ترکیہ جبکہ دنیا کی پست قد خاتون کا اعزاز رکھنے والی جیوتی بھارت سے تعلق رکھتی ہیں

دنیا کی طویل القامت اور پست قد خاتون کی پہلی بار ملاقات ہوئی ہے جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی۔

ویڈیو میں دونوں کو ایک ساتھ وقت گزارتے اور چائے پیتے ہوئے خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔جیوتی کو دیکھ کر رومیسہ نے کہا کہ آپ بہت خوبصورت ہیں، جواب میں جیوتی نے بھی رومیسہ کو حسین کہا۔ انہوں نے 2014 میں دنیا کی قد آور ٹین ایجر کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا جس کے بعد رومیسہ نے اکتوبر 2021 میں گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے دنیا کی طویل القامت خاتون کا اعزاز حاصل کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Turkey

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پہلی پاکستانی خاتون عائلہ مجید صدر منتخباے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پہلی پاکستانی خاتون عائلہ مجید صدر منتخباے سی سی اے کی پہلی پاکستانی خاتون صدر منتخب ہوکر تاریخ رقم کرنے والی عائلہ مجید پلانیٹیو مڈل ایسٹ اور پلانیٹیو پاکستان کی سی ای او ہیں
مزید پڑھ »

کیا اننیا پانڈے نے واکر بلانکو کو زندگی کا نیا ساتھی چُن لیا؟کیا اننیا پانڈے نے واکر بلانکو کو زندگی کا نیا ساتھی چُن لیا؟دونوں کی ملاقات جون 2024 میں اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی تقریب میں ہوئی تھی
مزید پڑھ »

فلم ’دریشم‘ سے آئیڈیا لیکر آشنا کو قتل کرنے والا بھارتی فوجی گرفتارفلم ’دریشم‘ سے آئیڈیا لیکر آشنا کو قتل کرنے والا بھارتی فوجی گرفتاربھارتی فوجی اہلکار نے دوسری شادی کی تھی اور پہلی بیوی سے تنگ تھا
مزید پڑھ »

باہو بلی اسٹار پربھاس کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آگئیباہو بلی اسٹار پربھاس کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آگئیسیکوئل پہلی فلم کی کہانی کو مزید پیچیدہ اور دلچسپ موڑ پر لے جائے گا
مزید پڑھ »

دنیا میں پہلی بار ایک روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ لاکھوں ڈالرز میں نیلامدنیا میں پہلی بار ایک روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ لاکھوں ڈالرز میں نیلاماس روبوٹ نے معروف کمپیوٹر سائنسدان ایلن تورنگ کا پورٹریٹ تیار کیا تھا جسے اے آئی گاڈ کا نام دیا گیا۔
مزید پڑھ »

اے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خاتون صدر منتخباے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خاتون صدر منتخبعائلہ مجید 180 ممالک میں اے سی سی اے کے لاکھوں اراکین کی قیادت کریں گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 02:43:10