تاپسی پنو نے ڈانس کرتے ہوئے اپنی شادی کے مقام پر انٹری دی
بڑھتی عمر کو سست کرنے والا پروٹین دریافتچھاتی کا کینسر؛ خواتین اگر یہ علامات دیکھیں تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریںوائٹ ہاؤس کی میزبانی میں افطار پارٹی، بائیڈن کی اسرائیل پالیسی پر احتجاجچینی کمپنی نے بشام حملے کے بعد دیامر-بھاشا ڈیم پر کام دوبارہ شروع کردیابالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ تاپسی پنو اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بوے کی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق تاپسی پنو نے 23 مارچ کو ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں چند قریبی دوستوں اور اہل خانہ کی موجودگی میں اپنے بوائے فرینڈ میتھیاس بوے سے شادی کی تھی۔ تقریباََ دس دن کے بعد تاپسی پنو کی شادی کی پہلی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے، اداکارہ نے اپنی شادی کے دن روایتی لہنگے کے بجائے سُرخ رنگ کی قمیض شلوار کا انتخاب کیا جس پر گولڈن رنگ کی کڑھائی ہوئی تھی۔، اسٹیج پر آتے ہی دولہے میاں نے تاپسی کو گرمجوشی سے گلے لگا کر خوش آمدید کہا اور پھر دونوں نے ایک دوسرے کو پھولوں کی مالا پہنائی۔
اداکارہ کی شادی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہورہی ہے جہاں مداح اُنہیں شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے یہ شکوہ کررہے ہیں کہ تاپسی پنو نے ابھی تک اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کیوں نہیں کیں۔واضح رہے کہ تاپسی پنو اور میتھیاس بوے کی شادی کی تقریبات کا آغاز 20 مارچ سے ہوا تھا جبکہ یہ دونوں تقریباََ 10 سال سے ایک دوسرے کے ڈیٹ کررہے تھے۔رات گئے کرکٹرز کے میسج آنے پر نوال سعید نے لب کشائی کردیمداح نے ملاقات کے وقت ماہرہ خان کا ہاتھ پکڑ لیا، ویڈیو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی اداکارہ تاپسی پنو نے خاموشی سے شادی کرلیبالی ووڈ کی معروف اداکارہ تاپسی پنو نے بوائے فرینڈ اور سابق بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بوئے سے خاموشی سے شادی کرلی۔
مزید پڑھ »
ماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر وائرلشادی کے تقریباََ 5 ماہ بعد ماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر منظرِ عام پر آئی ہیں
مزید پڑھ »
معروف بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے خاموشی سے شادی کر لی ،لڑکا کون ہے ؟ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نے اپنے بوائے فرینڈ اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بو سے خاموشی سے شادی کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی شادی کی تقریب 23 مارچ کو بھارتی شہر اُدے پور میں منعقد ہوئی جس میں ان کے قریبی رشتہ داروں نے ہی شرکت کی، اس کے علاوہ شوبز انڈسٹری سے بہت ہی کم لوگ اس شادی میں مدعو تھے۔بھارتی...
مزید پڑھ »
کیا شلپا شیٹی نے راج کندرا سے دولت دیکھ کر شادی کی تھی؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے شوہر راج کندرا سے دولت کی وجہ سے شادی کرنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »
میرا چوپڑا اور رخشیت کیجریوال شادی کے بندھن میں بندھ گئےانسٹاگرام پر اداکارہ پریانکا چوپڑا کی کزن میرا چوپڑا نے تاجر رخشیت کیجریوال کے ساتھ شادی کی تصاویر شیئر کیں جو وائرل ہوگئیں
مزید پڑھ »
اسکول پرنسپل کا خاتون ٹیچر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلپرنسپل کا یہ حیران کن فعل اس وقت منظر عام پر آیا جب اس واقعے کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی اور تیزی سے وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »