ڈاکٹروں کے مطابق 70 سالہ بزرگ کو آپریشن کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے
بھارت؛ ڈاکٹروں نے70 سالہ بزرگ کے پتے سے6 ہزار سے زائد پتھر نکال لیےبھارتی ریاست راجستھان کے علاقے کوٹا میں نجی ہسپتال کے ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے 70 سالہ بزرگ کے پتے سے 6 ہزار 110 پتھر نکال لیے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ 6 ستمبر کو بزرگ کے پتے کا ٹیسٹ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ پتے کا حجم 12×4 سینٹی میٹر ہے اور پورا پتہ پتھروں سے بھرا ہوا ہے اور اس کی وجہ سے انہیں درد ہو رہا ہے اوراسپتال کے سرجن ڈاکٹردنیش جندال نے بتایا کہ بزرگ کو ہونے والے درد کی بنیادی وجہ بھی یہی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
70 سالہ شخص کے پتے سے 6 ہزار سے زائد پتھر نکل آئے، ڈاکٹرز حیراناسپتال کے عملے کو پتے سے نکلنے والے پتھروں کو گننے میں ڈھائی گھنٹے کا وقت لگا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کیلیے آن لائن سروس متعارف کرادیسال 2020 سے اب تک وی پی اینز کے لیے 20 ہزار سے زائد آئی پیز رجسٹر ہو چکی ہیں، ترجمان پی ٹی اے
مزید پڑھ »
جنوبی پنجاب میں 2 کروڑسے زائد بچے اور بڑے تعلیم سے محروم ہونے کا انکشافجنوبی پنجاب کے 16 سال سے کم عمر کے 46 لاکھ 89 ہزار سے زائد بچوں نے اسکول کا منہ تک نہیں دیکھا: ادارہ شماریات
مزید پڑھ »
شاہ رخ نے فلم ’پٹھان‘ کی کامیابی کے بعد جان ابراہم کو حیران کر دینے والا تحفہ دیافلم پٹھان نے دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا تھا۔
مزید پڑھ »
لنڈی کوتل بازارکے بوسیدہ مکان میں قائم خیبر کیوکیشن کراٹے سینٹر کے بارے میں جانیےخیبر کیوکیشن کراٹے سینٹر سے اب تک 20 ہزار سے زائد کھلاڑی تربیت لے چکے ہیں
مزید پڑھ »
20 ہزار سے زائد پُراسرار گمشدگیوں والا ایک اور ٹرائینگل1970 سے اب تک 20 ہزار سے زائد گمشدگیوں کی وجہ سے اس خطے کے متعلق عجیب و غریب نظریات نے جنم لیا ہے
مزید پڑھ »