راہول ڈریوڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد بھارتی ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو جائیں گے
۔ فوٹو فائل
بھارتی میڈیا کے مطابق راہول ڈریوڈ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے دستبردار ہو جائیں گے اور نئے ہیڈ کوچ کی تعیناتی کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ نے درخواستیں بھی طلب کر رکھی ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنے افتتاحی میچ سے قبل پریس کانفرنس میں روہت شرما راہول ڈریوڈ کے ساتھ کوچنگ چھوڑنے سے متعلق ہونے والی گفتگو سے متعلق بتاتے ہوئے جذباتی بھی ہو گئے۔
Indian Cricket Team Rahul Dravid
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روہت شرما کو کس فاسٹ بولر سے ڈر لگتا ہے؟بھارتی کپتان روہت شرما نے اس فاسٹ بولر کا نام بتادیا جسے سے انھیں ڈر لگتا ہے اور اس پیسر نے کیریئر کے دوران انھیں سب سے زیادہ پریشان کیا۔
مزید پڑھ »
روہت شرما کو کس فاسٹ بولر سے ڈر لگتا ہے؟بھارتی کپتان روہت شرما نے اس فاسٹ بولر کا نام بتادیا جسے سے انھیں ڈر لگتا ہے اور اس پیسر نے کیریئر کے دوران انھیں سب سے زیادہ پریشان کیا۔
مزید پڑھ »
روہت شرما کی اہلیہ کی فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ وائرلنئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا کی جانب سے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں کی گئی پوسٹ وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
کھلی آنکھوں کیساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا: کوچ پاکستان کرکٹ ٹیمپاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، میں نے پاکستان میں کوچنگ کے حوالے سے بہت سے لوگوں سے بات کی ہے: جیسن گلیسپی
مزید پڑھ »
ڈریوڈ کی جگہ ہیڈ کوچ بنانے کیلئے بھارتی بورڈ نے گمبھیر سے رابطہ کرلیابھارتی کرکٹ بورڈ نے راہول ڈریوڈ کی جگہ سابق کرکٹر گوتم گمبھیر کو بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کے لیے ان سے رابطہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا نے فلسطین کے حق میں کی گئی پوسٹ کیوں ہٹادی؟بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا سجدے نے فلسطینیوں کے حق میں کی گئی پوسٹ ’آل آئیز آن رفح‘ ڈیلیٹ کردی۔
مزید پڑھ »