بھارت: ہیڈ ماسٹر کی طالبات کے سامنے مبینہ نازیبا حرکات، مظاہرین نے اسکول کو آگ لگا دی

Fire خبریں

بھارت: ہیڈ ماسٹر کی طالبات کے سامنے مبینہ نازیبا حرکات، مظاہرین نے اسکول کو آگ لگا دی
Protesters
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

یہ واقعہ بھارتی ریاست آسام میں پیش آیا جہاں ہیڈ ماسٹر اسکول میں طالبہ کو فحش مواد دیکھنے پر مجبور کرنے کے ساتھ ساتھ اسے ہراساں بھی کرتا تھا

/ فوٹو بھارتی میڈیا

بھارت میں ہیڈ ماسٹر کی جانب سے کلاس روم میں طالبات کے سامنے مبینہ طور پر فحش حرکات کرنے پر مظاہرین نے اسکول کو آگ لگا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست آسام کے ضلع کریم گنج میں پیش آیا جہاں سرکاری اسکول کا ہیڈ ماسٹر طالبات کو کلاس روم میں مبینہ طور پر فحش مواد دیکھنے پر مجبور کرتا تھا۔

پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ ایک طالبہ نے اپنی والدہ کو ہیڈ ماسٹر کے رویے سے آگاہ کیا اور ساتھ یہ بھی بتایا کہ ہیڈ ماسٹر اسے ہراساں بھی کرتا ہے۔پولیس کے مطابق واقعے کا علم ہوتے ہی متاثرہ بچوں کے والدین سمیت مقامی لوگوں نے مظاہرہ کیا اور مشتعل ہو کر اسکول کو آگ لگا دی۔ اسی حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ والدین اور مقامی لوگوں کی شکایت پر استاد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ استاد موقع سے فرار ہے جس کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔’جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 3 پیسہ رہی، بل 70 روپے فی یونٹ تک کے حساب سے آرہے‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Protesters

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضٰی بھی مظاہرین سے بچ نہ سکےبنگلہ دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضٰی بھی مظاہرین سے بچ نہ سکےضلع نڑائل میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عوامی لیگ کے رکن پارلیمنٹ مشرفی مرتضٰی کے گھر کو بھی آگ لگا دی گئی
مزید پڑھ »

ویڈیو: حسینہ واجد کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہونیوالے مظاہرین کھانے پر ٹوٹ پڑےویڈیو: حسینہ واجد کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہونیوالے مظاہرین کھانے پر ٹوٹ پڑےشیخ حسینہ واجد کے استعفے اور بھارت جانے کے بعد مظاہرین نے ان کی سرکاری رہائش میں توڑ پھوڑ کی اور سامان بھی اٹھا کر لے گئے۔
مزید پڑھ »

بنگلادیش: مظاہرین نے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کا گھر جلا ڈالابنگلادیش: مظاہرین نے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کا گھر جلا ڈالاظاہرین نے کھلنا کے ضلع نڑائل میں واقع مشرفی مرتضیٰ کے گھر کو آگ لگادی۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کی امریکا آمد، فلسطین کے حامی اور غزہ جنگ مخالف یہودیوں کا مظاہرہاسرائیلی وزیراعظم کی امریکا آمد، فلسطین کے حامی اور غزہ جنگ مخالف یہودیوں کا مظاہرہیہودی مظاہرین نے امریکا سے اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی روکنے کا بھی مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »

بھارت نے حسینہ واجد کو امریکی پابندیوں سے بچانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالا: واشنگٹن پوسٹبھارت نے حسینہ واجد کو امریکی پابندیوں سے بچانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالا: واشنگٹن پوسٹبھارت نے اعلیٰ سطحی اجلاسوں کے دوران امریکا کے سامنے یہ معاملہ اٹھایا کہ بنگلادیش کے حوالے سے جمہوریت سے متعلق پالیسی میں نرمی کی جائے: رپورٹ
مزید پڑھ »

بنگلادیش میں مظاہرین نے شیخ مجیب کی ذاتی رہائش گاہ کو آگ لگادیبنگلادیش میں مظاہرین نے شیخ مجیب کی ذاتی رہائش گاہ کو آگ لگادیدھان منڈی ڈھاکہ میں شیخ مجیب الرحمان کی ذاتی رہائش گاہ تھی اور یہیں 15 اگست 1975 کو فوجی بغاوت کے دوران انہیں قتل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:36:41