بھارت میں آسمانی بجلی قہر بن کر ٹوٹ پڑی؛ 29 افراد ہلاک اور 18 طالبعلم زخمی

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں آسمانی بجلی قہر بن کر ٹوٹ پڑی؛ 29 افراد ہلاک اور 18 طالبعلم زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

رواں ماہ میں بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50 سے تجاوز کرگئی

بھارت میں آسمانی بجلی قہر بن کر ٹوٹ پڑی؛ 29 افراد ہلاک اور 18 طالبعلم زخمی ، فوٹو: فائلبھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50 ہوگئی جب کہ 18 طالب علم زخمی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے مختلف اضلاع میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔ مدھوبانی میں 5، اورنگ آباد میں 4، سوپول اور نالندا میں تین تین، لاکھی سارائی اور پٹنہ میں دو دو جب کہ بیگوسارائی، جموئی، گوپالگنی، روہتاس، سمستاپور اور پورنیا میں ایک ایک ہلاکتیں...

ریاست بہار ہی کے ایک اور گاؤں ڈومریا میں 2 خواتین آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک ہوگئیں اور ایک شخص شدید زخمی ہے۔آسمانی بجلی گرنے کا ایک اور واقعہ ضلع بھوج پور میں پیش آیا جہاں ایک اسکول پر آسمانی بجلی گری تاہم خوش قسمتی سے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم 18 طلبا زخمی ہوگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے 29 افراد ہلاک، درجنوں اسپتال منتقلبھارت: تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے 29 افراد ہلاک، درجنوں اسپتال منتقلملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور متعلقہ اہلکاروں کیخلاف ایکشن بھی لے لیا گیا ہے: وزیر اعلیٰ تامل ناڈو
مزید پڑھ »

بھارت میں بجلی گرنے کے واقعات، 7 بچوں سمیت 38 افراد ہلاکبھارت میں بجلی گرنے کے واقعات، 7 بچوں سمیت 38 افراد ہلاکبجلی گرنے کے زیادہ تر واقعات اتر پردیش میں پیش آئے، رپورٹ
مزید پڑھ »

کے پی میں بجلی لوڈشیڈنگ تنازع شدت اختیار کرگیا، وزیر اعلیٰ بجلی بحال کرنے گرڈ اسٹیشن پہنچ گئےکے پی میں بجلی لوڈشیڈنگ تنازع شدت اختیار کرگیا، وزیر اعلیٰ بجلی بحال کرنے گرڈ اسٹیشن پہنچ گئےسنی اتحاد کونسل کے ایم پی اے فضل الٰہی نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو کر لاسز والے علاقوں کی بجلی بحال کر دی، ایف آئی آر نامعلوم افراد کیخلاف درج
مزید پڑھ »

امام مسجد کو گھر سے باہر بلا کر قتل کر دیاامام مسجد کو گھر سے باہر بلا کر قتل کر دیابھارت میں امام مسجد کو ملزمان نے فون کر کے پہلے گھر سے باہر بلایا اور پھر گولیاں برسا کر قتل کر دیا۔
مزید پڑھ »

بھارت: تیز رفتار مسافر بس کی دودھ کے ٹینکر کو ٹکر، 18 افراد ہلاکبھارت: تیز رفتار مسافر بس کی دودھ کے ٹینکر کو ٹکر، 18 افراد ہلاکتیز رفتار مسافر بس نے دودھ کے ٹینکر کو پیچھے سے ٹکر ماری، حادثے میں 19 افراد زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھ »

نئی دہلی میں 88 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا؛ 236 ملی میٹر بارش ریکارڈنئی دہلی میں 88 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا؛ 236 ملی میٹر بارش ریکارڈبارش میں نئی دہلی ایئرپورٹ کی چھت گرنے سے 1 مسافر ہلاک اور 6 زخمی؛ 30 پروازیں منسوخ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 07:07:46