بھارت: ریپ کا شکار لڑکی کو عدالت جاتے ہوئے آگ لگادی گئی - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

بھارت: ریپ کا شکار لڑکی کو عدالت جاتے ہوئے آگ لگادی گئی - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

متاثرہ لڑکی کے بیان کے مطابق آگ لگانے والوں میں اسے ریپ کرنے والا ملزم بھی شامل تھا۔ Rape India Crime Rapevictim DawnNews مزید پڑھیں:

لکھنؤ: بھارت میں ریپ کا شکار لڑکی کو عدالت جاتے ہوئے ریپ کرنے والے مرکزی ملزم نے اپنے ساتھیوں سمیت آگ لگادی، واقعہ سامنے آنے پر عوام میں غصے کی شدید لہر دوڑ گئی۔

مظاہرین اور اراکین اسمبلی کی جانب سے عدالت پر زور دیا گیا کہ ریپ کیسز کو جلد از جلد نمٹایا جائے اور قصورواروں کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے سول ہسپتال کی ڈاکٹر نے بتایا کہ خاتون کو جمعرات کی صبح جلایا گیا جس کے بعد اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ وکرانت ویر نے بتایا کہ ’متاثرہ لڑکی کے بیان کے مطابق اسے آگ لگانے میں 5 افراد ملوث تھے جن میں وہ اسے ریپ کرنے والا ملزم بھی شامل تھا‘۔پولیس حکام کے مطابق واقعے میں ملوث پانچوں ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں اجتماعی زیادتی کا شکار ایک اور لڑکی کو جلا دیا گیابھارت میں اجتماعی زیادتی کا شکار ایک اور لڑکی کو جلا دیا گیااترپردیش : بھارت میں اجتماعی زیادتی کا شکار ایک اور لڑکی کوجلا دیا گیا ، جس کے باعث لڑکی کا 60 سے 60 فیصد جسم جھلس گیا ہے
مزید پڑھ »

سوئیڈن کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہسوئیڈن کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہسوئیڈن کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ Sweden SwedishKing CarlGustaf Demanded India IndiaOccupiedKashmir LiftCurfew KashmirBleeds IndianArmyKillingKashmiris KNSKashmir RisingKashmir PMOIndia
مزید پڑھ »

سوئیڈن نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کر دیاسوئیڈن نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کر دیا11:39 AM, 5 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, اسٹاک ہوم: سوئیڈن کے بادشاہ نے بھارت سے مقبوضہ
مزید پڑھ »

بھارت کی تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو 27برس مکمل ہوگئےبھارت کی تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو 27برس مکمل ہوگئےمسجد کی شہادت کے بعد پورے بھارت میں ہنگامے پھوٹ اور تقریبا 3 ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

بھارت میں نوجوان لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا پھر اس کے ساتھ ۔۔۔ایسا واقعہ کہ شیطان بھی کانپ اٹھےبھارت میں نوجوان لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا پھر اس کے ساتھ ۔۔۔ایسا واقعہ کہ شیطان بھی کانپ اٹھےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں ایک اور ہولناک اور انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 00:37:59