ملزم موہت کو نوراتری کیلئے مندر میں جانے اور اسپیکر کی مرمت کیلئے 20 ہزار بھارتی روپے کی ضرورت تھی: بھارتی میڈیا
ملزم موہت کو نوراتری کیلئے مندر میں جانے اور اسپیکر کی مرمت کیلئے 20 ہزار بھارتی روپے کی ضرورت تھی بھارتی میڈیا/ فائل فوٹوبھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ غازی آباد میں پیش آیا جہاں سنگدل بیٹا اپنی ماں کا قاتل بن گیا۔
بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ موہت کو نوراتری کیلئے مندر میں جانے اور اسپیکر کی مرمت کیلئے 20 ہزار بھارتی روپے کی ضرورت تھی جس کیلئے اس نے اپنی ماں سے پیسے مانگے، ماں نے نہ صرف پیسے دینے سے انکار کیا بلکہ موہت کو ڈانٹا بھی، اس کے ساتھ ہی اپنی تمام تر جائیداد بڑے بیٹے کے نام کرنے کی دھمکی بھی دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میرا بیٹا کسی سے معافی نہیں مانگے گا، سلیم خانبھارت کی معروف مسلمان سیاسی شخصیت بابا صدیقی کو ممبئی میں قتل کر دیا گیا تھا
مزید پڑھ »
اسرائیل میں چاقو بردار موٹر سائیکل سوار کا راہگیروں پر حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہاسرائیلی پولیس نے حملہ آور 36 سالہ احمد جبرین کو تعاقب کے بعد گولی مار کر قتل کردیا
مزید پڑھ »
خدا کا خوف کریں اور الفاظ کا چناؤ ٹھیک رکھیں، مشی خان ڈاکٹر ذاکر نائیک پر برس پڑیںحکومت ایسے لوگوں کو نہ بلایا کرے جنہوں نے پاکستان کی مہمان نوازی کو انجوائے کرکے پھر بھارت جا کر برا کہنا ہوتا ہے: مشی خان
مزید پڑھ »
کراچی؛ بچے کو قتل، ماں بیٹی کو زخمی کرنیوالے ملزم نے زیادتی کی کوشش کی، مقدمہ درجکراچی؛ بچے کو قتل ، ماں بیٹی کو زخمی کرنیوالے ملزم نے زیادتی کی کوشش کی، مقدمہ درج
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کی تصحیح کردیخواجہ آصف کے خطاب کے بعد اسپیکر نے مولانا کو اظہار خیال کیلئے دعوت دی لیکن نواز شریف نے اپنی نشست پر کھڑے ہوکر بات کرنے کی اجازت طلب کی
مزید پڑھ »
6 ہفتے بیت گئے پاکستان افغانستان کیلیے نمائندہ مقرر نہ کرسکاٹی ٹی پی کی حمایت ترک نہ کرنے کی بنا پر پاکستان افغان حکومت کے ساتھ تعلقات کو توسیع دینے سے گریز کر رہا ہے
مزید پڑھ »