بھارت:متنازعہ قانون کیخلاف مظاہروں میں ہلاکتوں کا خدشہ Shot Dead Indian Protests Citizenship Bill PakistanArmy AligarhMuslimUniversity BlackDay IndiaToEndia UN PMOIndia Modi JamiaMilia JamiaProtestsCAB 16December ForeignOfficePk pid_gov
شریک افراد پر تشدد کے سبب ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔وزیراعظم مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ، بی جے پی اور آر ایس ایس کیخلاف پورے بھارت میں مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔بھارت کی مسلم آبادی کیساتھ دیگر قومیتیں بھی مودی سرکار کے خلاف سراپا احتجاج ہیں اور سرکردہ حکومتی رہنماؤں کے پتلے جلائے جا رہے ہیں۔بھارتی پولیس اور نیم فوجی دستوں کی جانب سے خواتین، مرد اور بچوں پرلاٹھیاں اور گولیاں برسائی جا رہی ہیں جس سے بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ ہے۔کلکتہ، گلبارگا، مہاراشٹرا، ممبئی، سولاپور، پونے، ناندت، بھوپال، جنوبی...
مظاہرین مسلمانوں سمیت تمام اقلیتوں کو بھارتی آئین کے مطابق مکمل حقوق دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں اور مطالبات پورے ہونے تک احتجاج جاری رکھنے اور ہر قربانی دینے کا عزم رکھتے ہیں۔ امریکہ کے ایلچی برائے مذہبی آزادی سام براون نے بھارت اس اقدام پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھی کہا ہے کہ بھارت کا شہریت بل غلط سمت میں خطرناک موڑہے اور مودی کی متعصبانہ پالیسیوں کے باعث ملک غیرمتوقع پوزیشن پرآگیا ہے۔اس سے قبل امریکی کمیشن برائےمذہبی آزادی نے بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ پرپابندی لگانے پرغور کرنے کا کہا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رانا ثنااللہ کیخلاف انسدادمنشیات کیس کی سماعت،عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 دسمبرتک توسیع کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد منشیات عدالت میں سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنا
مزید پڑھ »
دعا منگی کے اغوا اور بازیابی ، ڈیفنس میں چائے خانوں کیخلاف کارروائیکراچی : دعا منگی کے اغوا اور بازیابی کے بعد ڈیفنس کے مختلف علاقوں میں قائم چائے خانوں کیخلاف کارروائیاں شروع کردیں گئیں ہیں۔
مزید پڑھ »
بھارت میں ہنگامے اور ہلاکتیں، جاپانی وزیر اعظم نے دورے سے انکار کردیانئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں مسلم مخالف شہریت بل پر جاری ہنگامہ آرائیوں کی وجہ سے جاپانی
مزید پڑھ »
بھارت، دلہا دلہن کو منہ دکھائی میں پیاز کے ہار کا تحفہبھارت، دلہا دلہن کو منہ دکھائی میں پیاز کے ہار کا تحفہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »