بھارت، دلہا دلہن کو منہ دکھائی میں پیاز کے ہار کا تحفہ

پاکستان خبریں خبریں

بھارت، دلہا دلہن کو منہ دکھائی میں پیاز کے ہار کا تحفہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

بھارت، دلہا دلہن کو منہ دکھائی میں پیاز کے ہار کا تحفہ ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارت میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے شہریوں کو پریشان کررکھا ہے اور بالخصوص پیاز کی قیمت آسمان پر پہنچنے سے غریب بہت پریشان ہیں۔

بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے پیاز کو اب سونے کے طور پر دیکھا جانا لگے یہی وجہ ہے کہ بھارتی ریاست یوپی میں ہونے والی شادی میں دلہا نے منہ دکھائی میں دلہن کو پھولوں کے بجائے پیاز اور لہسن کا ہار پہنایا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یوپی میں ہونے والی شادی میں دلہن دلہا نے ایک دوسرے کو پیاز اور لہسن کا ہار پہنا کر اپنی محبت کا اظہار کیا اور زندگی بھر ساتھ رہنے کا وعدہ کیا۔

شادی میں شرکت کرنے والے مہمانوں نے بھی نوبیاہتا جوڑے کو سبزیوں کے ہی ہار پہنائے۔ کمال پٹیل نامی مہمان کا کہنا تھا کہ ’پیاز کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں تو ہم نے سوچا سونے کی جگہ پیاز ہی تحفے میں دیں‘۔قبل ازیں بھارتی ریاست تامل ناڈو میں 10 دسمبر کو ہونے والی شادی میں دوستوں نے دلہا دلہن کو ڈھائی کلو پیاز تحفے میں پیش کی، اُن کے اس اقدام کا انڈیا میں بہت زیادہ چرچا ہوا۔ ایک دوست کا کہنا تھا کہ ہم نے ایک اسٹور سے ڈھائی کلو گرام پیاز 500 روپے میں خریدی کیونکہ ہمارے نزدیک یہی سب سے قیمتی تحفہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کی بھارت پر زبردست تنقیداقوام متحدہ میں پاکستان کی بھارت پر زبردست تنقیداقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت پر زبردست تنقید کی ہے، مستقل مندوب منیر اکرم نے مودی سرکار کی مسلم دشمن پالیسیوں کو بے نقاب کر دیا۔
مزید پڑھ »

بھارت خطے میں امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے،منیر اکرمبھارت خطے میں امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے،منیر اکرممودی حکومت کا مقصد بے نقاب ہوگیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

سنہ2019 میں بھارت میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیاتسنہ2019 میں بھارت میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیاتہر سال کی طرح اس برس نے گوگل نے اُن افراد کی فہرست جاری کی گئی ہے جنہیں 2019 میں سب سے سرچ کیا گیا۔ گوگل کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق بھارت میں رواں
مزید پڑھ »

متنازع شہریت ترمیمی بل کی منظوری,بنگلہ دیشی وزراءکا دورہ بھارت منسوخمتنازع شہریت ترمیمی بل کی منظوری,بنگلہ دیشی وزراءکا دورہ بھارت منسوخمتنازع شہریت ترمیمی بل کی منظوری,بنگلہ دیشی وزراءکا دورہ بھارت منسوخ India CitizenshipAmendmentBill CitizenshipBill Bangladesh PMOIndia
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- بھارت نے پاکستانی زائرین کو ویزوں کا اجرا روک دیاRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- بھارت نے پاکستانی زائرین کو ویزوں کا اجرا روک دیابھارت نے پاکستان سے کئے معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بزرگان دین اور صوفیائے کرام کی زیارات کے ویزے جاری کرنے بھی روک دیئے ۔ حضرت غریب نواز خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر شریف ) سمیت چھ بزرگان دین حضرت مجدد الف ثانی (سرہند شریف )،حضرت حافظ عبداللہ شاہ (آگرہ ) ، حضرت خواجہ نظام الدین اولیا
مزید پڑھ »

متنازع شہریت بل کے خلاف ہنگامے، جاپانی وزیراعظم کا دورہ بھارت ملتویمتنازع شہریت بل کے خلاف ہنگامے، جاپانی وزیراعظم کا دورہ بھارت ملتویمتنازع شہریت بل کے خلاف ہنگامے، جاپانی وزیراعظم کا دورہ بھارت ملتوی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 00:18:07