پاکستان بھارت کی جانب سے لگائے جانے والے تمام بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتا ہے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ویڈیو لنک: DailyJang
جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں بات کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اگربھارت نے دہلی میں پاکستانی سفارتخانے کے عملے میں 50 فیصد کمی کرے گاتو ہم بھی کریں گے۔واضح رہے کہ پاک بھارت سفارتی کشیدگی کا سلسلہ مزید شدت اختیار کرگیا ہے ، دفتر خارجہ نے بھارتی وزارت خارجہ کی طرف سے پاکستانی سفارتی عملے کو بے بنیاد الزامات لگا کر ملک چھوڑنے کے حکم پر بھارتی ناظم الامور کو منگل کو وزارت خارجہ طلب کیا اور بے بنیاد بھارتی الزامات مسترد کرتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی ۔دفتر خارجہ کی طرف سے بھارتی...
ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی الزامات سفارتکاروں میں کمی کا محض بہانہ ہے ، پاکستان کو بدنام کرنے کی مہم انڈین ہائی کمیشن کی غیر قانونی سرگرمیوں پر پردہ نہیں ڈال سکتی، بھارت کی تازہ کارروائی مقبوضہ جموں وکشمیر میں جاری ریاستی دہشت گردی اور قابض بھارتی افواج کی انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں سے توجہ ہٹانے کی مایوسی پرمبنی ایک اورکوشش ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اپنے بیان میں ہے کہ بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے عملے نے ہمیشہ عالمی قوانین اور سفارتی آداب کی حدودقیود میں رہتے ہوئے اپنے فرائض انجام دئیے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت کے شیلٹر ہوم میں موجود 57 کم عمر لڑکیاں کرونا میں مبتلا ہوگئیںنئی دہلی: مودی سرکار کرونا وائرس پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہوگئی. بھارت کے شیلٹر ہوم میں موجود 57 کم عمر لڑکیاں کرونا میں مبتلا ہوگئیں۔ برطانوی نشریاتی
مزید پڑھ »
بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہبھارت میں مہلک کورونا وائرس کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت کے مختلف علاقوں میں متاثرہ افراد کی تعداد میں 14933 نئے
مزید پڑھ »
بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہبھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ India CoronavirusInIndia COVID19Pandemic CoronaPatients DeadlyVirus PMOIndia narendramodi WHO UN
مزید پڑھ »
بھارت میں بچہ چوری کے الزام میں معذور خاتون کو باندھ کر تشددبھارتی ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے ایک علاقے میں ایک معذور خاتون کو بچہ چور سمجھ کر لوگوں نے بد ترین تشدد کیا۔
مزید پڑھ »
بھارت شیلٹر ہوم میں کم عمر 57 لڑکیاں کرونا کی شکارنئی دہلی: مودی سرکار کرونا وائرس پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہوگئی. بھارت کے شیلٹر ہوم
مزید پڑھ »
بھارت مقبوضہ کشمیرکی مسلم اکثریت کواقلیت میں تبدیل کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ - ایکسپریس اردواو آئی سی رابطہ گروپ نے مقبوضہ کشمیر میں طویل لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ کیا، وزیرخارجہ
مزید پڑھ »