علمائے کرام پر قید بامشقت کے ساتھ جرمانے بھی عائد کیے گئے
بھارت؛ ہندوؤں کو اسلام کی حقانیت سے روشناس کراکر مسلمان کرنے والے 12 علما کو عمر قیدبھارت میں ہندوؤں کا مذہب تبدیل کرانے پر 16 علمائے کرام کو عمر قید اور جرمانے سمیت مختلف سزائیں، فوٹو: بھارتی میڈیابھارتی ریاست اترپردیش کی ایک عدالت نے معروف اسلامی اسکالر مولانا کلیم الدین صدیقی اور عمر گوتم سمیت 12 علما کو عمر قید جب کہ دیگر 4 علما کو 10 سال قید کی سزا سنادی۔
حیران کن طور پر عمر قید کی سزا آئی پی سی سیکشن 121 اے کے تحت سنائی گئی جو ریاست مخالف جرائم سے متعلق ہے۔ یاد رہے کہ مولانا کلیم صدیقی اور عمر گوتم جن کے ہاتھوں پر سیکڑوں ہندو اسلام قبول کرچکے ہیں، گزشتہ سال ہی دو برس جیل کاٹنے کے بعد ضمانت پر رہا ہوئے تھے۔ اسی طرح دیگر علمائے کرام کو اتر پردیش میں غیر قانونی مذہبی تبدیلی ایکٹ 2021 کے سیکشن 8 کے تحت مزید 3 سال کی قید بامشقت اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اتر پردیش: سوشل میڈیا پر ملک مخالف مواد اپلوڈ کرنے پر عمر قید تک سزا کی پالیسی منظورایکس، فیس بک، یوٹیوب اور انسٹاگرام پر ملک مخالف پوسٹ کرنے والے افراد کو 3 سال سے لے کر عمر قید تک کی سزا دی جاسکے گی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
بنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کا کیس، جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ جاریاسلام آباد کی عدالت کے جج ہمایوں دلاور نے 5 اگست 2023 کو توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی
مزید پڑھ »
جنوبی آسٹریلیا کا کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہنئے قانون کے تحت سوشل میڈیا کمپنیاں اپنے پلیٹ فارمز 14 سال سے کم عمر بچوں کو استعمال سے نا کرنے دینے کی پابند ہونگی
مزید پڑھ »
غزہ پر بمباری میں استعمال؛ کولمبیا نے اسرائیل کو کوئلے کی فراہمی روکدیہم سے خریدے گئے کوئلے کو اسرائیل نے فلسطینی بچوں کو مارنے والے بموں میں استعمال کرکے معاہدے کی خلاف ورزی کی، کولمبیا
مزید پڑھ »
ٹیلی گرام کے بانی کی گرفتاری کی وجہ سامنے آگئیپاول دورو کو 12 الزامات کی وجہ سے حراست میں لیا گیا۔
مزید پڑھ »
بالاج ٹیپو ٹرکاں والا اور احسن شاہ: اندرون لاہور میں انڈر ورلڈ اور تین نسلوں تک کی دشمنی کی داستانلاہور شہر کے دو گینگز کی کہانی جس میں حریف کو ختم کرنے کے لیے گولی سے لے کر راکٹ لانچرتک استعمال کرنے کی کوشش کی گئی۔
مزید پڑھ »