بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا کی شادی کا ...

پاکستان خبریں خبریں

بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا کی شادی کا ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی 12جولائی کو ہونے جا رہی ہے، جس کے دعوت نامے کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق دعوت نامے پر بتایا گیا ہے کہ شادی کی تقریب بی کے سی، ممبئی میں واقع جیو ورلڈ سنٹر میں 12جولائی 2024ء کو منعقد ہو گی، جس میں بھارت کے روایتی ملبوسات زیب تن کیے...

ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی: ملائیشیا اورپاکستان کا میچ 4، 4 گول سے ...

13جولائی کو شبھ آشیواد کی تقریب ہو گی جس میں انڈی فارمل ڈریس کوڈ فالو کیا جائے گا جبکہ 14جولائی کو ’منگل اُتسو ‘ ہو گا جس کا ڈریس کوڈ انڈین شیک ہو گا۔ واضح رہے کہ ان دنوں امبانی خاندان ایک بحری جہاز میں اننت امبانی اور رادھیکا کی پری ویڈنگ تقریبات میں مصروف ہے جو چار دن تک جاری رہیں گی۔یہ جہاز اٹلی سے جنوبی فرانس کی طرف سفر کر رہا ہے۔ جہاز میں ہونے والی ان تقریبات میں شاہ رخ خان، رنویر سنگھ اور جھانوی کپورسمیت متعدد شخصیات شریک ہیں۔ان تقریبات میں بیک سٹریٹ بوائز کو بھی پرفارمنس کے لیے مدعو کیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کا کارڈ وائرلآننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کا کارڈ وائرلایشیا کے امیر ترین بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
مزید پڑھ »

اننت امبانی کی دوسری پری ویڈنگ پارٹی کہاں ہوگی؟ مہمانوں کی فہرست اور تفصیلات سامنے آگئیاننت امبانی کی دوسری پری ویڈنگ پارٹی کہاں ہوگی؟ مہمانوں کی فہرست اور تفصیلات سامنے آگئیبھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی دوسری پری ویڈنگ تقریب کی تفصیلات سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریبات میں کروز پارٹی کا بھی اہتمام، کونسی معروف ...ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے صاحبزادے اننت امبانی کی ’پری ویڈنگ‘ تقریبات ریاست گجرات کے علاقے جام نگر میں ہوئیں جن میں بل گیٹس اور ایلون مسک سمیت عالمی و مقامی شخصیات نے شرکت کی اور ان تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر کئی دن تک سوشل میڈیا پر وائرل رہیں۔ ٹائم آف انڈیا کے مطابق اب اننت امبانی اور ان کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ...
مزید پڑھ »

نیتا امبانی نے اپنی ہونے والی بہو کو دبئی میں 64کروڑ روپے مالیت کا عالیشان ...ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیاء کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی نے اپنی ہونے والی بہو رادھیکا مرچنٹ کو دبئی میں واقع 64کروڑ روپے مالیت کا عالیشان بنگلہ تحفے میں دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق مکیش امبانی نے دبئی کے مہنگے ترین ساحلی علاقے پام جمیرا میں یہ بنگلہ خریدا تھا جو شہر کے مہنگے ترین گھروں میں سے ایک ہے۔اس بنگلے کی ایک...
مزید پڑھ »

میٹ گالا میں ایشا امبانی کے پھولوں سے بھرے منفرد لباس کے چرچےمیٹ گالا میں ایشا امبانی کے پھولوں سے بھرے منفرد لباس کے چرچےمیٹ گالا 2024 میں بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کے پھولوں سے بھرے منفرد لباس نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔
مزید پڑھ »

مکیش امبانی کے پڑوسی بارے میں وہ باتیں جو آپ کو معلوم نہیںممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے ممبئی میں واقع پرتعیش گھر ’انٹیلیا‘ کے بارے میں بہت کچھ دیکھنے سننے کو ملتا ہے کہ یہ بھارت کا مہنگا ترین گھر ہے تاہم اس کے ہمسائے میں بھارت کا دوسرا مہنگا ترین گھر بھی ہے، جس کے بارے میں بہت کم لوگ جاتے ہیں۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ ریمنڈ گروپ کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر گوتم سنگھانیاکا...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 00:48:46