میٹ گالا 2024 میں بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کے پھولوں سے بھرے منفرد لباس نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔
چاند پر ریل گاڑی چلانے کی تیاریاں، ناسا کا بڑا اقدامشہری نے 10 سال بعد کومہ سے باہر آتے ہی کس کا شکریہ ادا کیا؟
اس تقریب میں اداکارہ پرینکا چوپڑا اور عالیہ بھٹ جیسی کئی بالی ووڈ اداکارہ اس میں اپنا کمال دکھا چکی ہیں تاہم اب ایشا امبانی نے میٹ گالا 2024 ریڈ کارپٹ پر بھارتی ڈیزائنر راہول مشرا کا تیار کردہ ساڑھی گاؤن پہنا پر سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشا امبانی کے اس حسین ساڑھی گاؤن کی تیاری میں 10 ہزار گھنٹے لگے جس پر دلکش ایپلک ورک ایمبروائڈی کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہیرا منڈی: ادھیان سمن کا ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشافممبئی: بالی وڈ اداکار ادھیان سمن نے ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں ساتھی اداکارہ ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا۔
مزید پڑھ »
پالتو بلی پارسل میں پیک ہوکر سیکڑوں میل دور کیسے جاپہنچی؟بلی ایک پارسل کے ڈبے میں ریاست یوٹاہ سے کیلیفورنیا کے ایک گودام میں پہنچی۔
مزید پڑھ »
غزہ جنگ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ، بنگلادیش، عراق سمیت دنیا بھر میں پھیل گیاامریکا میں فلسطینیوں کے حق میں طلبہ کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، 17 اپریل سے جاری مظاہروں میں 2 ہزار 5 سو سے زیادہ طلبہ گرفتار کے جا چکے ہیں
مزید پڑھ »
شیراز کے والد نے چائلڈ بلاگرز کو کیا پیغام دیا؟حال ہی میں شیراز کے والد نے اپنے بچوں کے ڈیجیٹل میڈیا میں انٹری کے سفر سے متعلق گفتگو کی اور لوگوں کو تعلیم کی اہمیت سے متعلق آگاہ کیا۔
مزید پڑھ »
دنیا کے 75 سب سے غریب ممالک کی آمدنی میں فاصلہ بڑھ رہا ہےواشنگٹن (روٹرز) - ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق، دنیا کے 75 سب سے غریب ممالک میں سب سے آمیر معیشتوں کے ساتھ آمدنی میں فاصلہ بڑھ رہا ہے۔
مزید پڑھ »
آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی جولائی میں شادی، تقریبات کا انعقاد ابوظہبی ...نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے کھرب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور صنعتکار ویرن مرچنٹ کی بیٹی رادھیکا مرچنٹ کی جولائی میں ہونے والی شادی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کھرب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کے سلسلے میں منعقد ہونے والی شاندار تقریبات کا...
مزید پڑھ »