نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے کھرب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور صنعتکار ویرن مرچنٹ کی بیٹی رادھیکا مرچنٹ کی جولائی میں ہونے والی شادی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کھرب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کے سلسلے میں منعقد ہونے والی شاندار تقریبات کا...
نئی دہلی بھارت کے کھرب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور صنعتکار ویرن مرچنٹ کی بیٹی رادھیکا مرچنٹ کی جولائی میں ہونے والی شادی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کھرب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کے سلسلے میں منعقد ہونے والی شاندار تقریبات کا انعقاد ابوظہبی اور لندن میں ہوگا۔ اس حوالے سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق شادی کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کا جائزہ خصوصی طور پر نیتا امبانی لے رہی ہیں۔بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق شاہانہ شادی کے سلسلے میں منعقد ہونے والی تقریبات میں سے ایک امبانیز کے لندن کے سٹوک پارک کنٹری اسٹیٹ میں ہوگی، جس کی مالیت 71 ملین ڈالرز ہے تاہم ابھی یہ اطلاعات سامنے نہیں آئی ہیں کہ 3سو ایکڑ پر محیط اس 9 سو برس قدیم کنٹری اسٹیٹ میں شادی کی کونسی تقریب منعقد ہوگی تاہم بالی ووڈ کی مشہور شخصیات کو لندن میں ہونے والی شادی کی تقریب کے لئے دعوت نامے...
آئیے لندن میں بکنگھم شائر میں واقع سٹوک پارک کنٹری کلب کے اندرونی مناظر پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔یہ برطانیہ کی سب سے پرتعیش جائیداد میں سے ایک ہے، یہاں جیمز بانڈ کی دو فلموں کی شوٹنگ بھی ہوچکی ہے۔بیٹنگ کمپنی سے کنٹریکٹ، محمد عامر پاکستانی جرسی پہنتے ہی مشکل میں پھنس گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اننت امبانی اور رادھیکا کی شاندار شادی کی ایک تقریب کس ملک میں ہوگی؟رپورٹس کے مطابق شادی کا تھیم ممکنہ طورپر کاکٹیل ایونٹ یا سنگیت نائٹ پر مشتمل ہوگا اور تقریب کے لیے طویل ڈریس کوڈز بھی متعارف کروائے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
اداکارہ جھانوی کپور، مکیش امبانی کی بہو کی ’برائیڈز میڈ‘ بن گئیںبالی ووڈ کی اداکارہ جھانوی کپور نے رادھیکا مرچنٹ کے برائیڈل شاور میں شرکت کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
بھارتیوں کا خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ میں شرکتبھارتیوں نے خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ کی تقریبات میں شرکت کیلئے حضور کیا۔
مزید پڑھ »
کراچی میں اغوا اور کم عمری میں نکاح کا ایک اور کیس سامنے آگیاکراچی : کم عمری میں پسند کی شادی کا ایک اور کیس سامنے آگیا، لاپتا آٹھویں جماعت کی طالبہ نے رحیم یار خان میں نکاح کرلیا
مزید پڑھ »
شاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیزینب قیوم کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور شادی کے 10ماہ بعد ہی شوہر نے طلاق دے دی تھی جس کے بعد انہون نے دوسری شادی نہیں کی
مزید پڑھ »
ماں بننے کے بعد ٹیم میں کم بیک کیسے کیا؟ بسمہ معروف نے بتادیاسابق کپتان کا کہنا تھا کہ شادی اور پھر ماں بننے کے بعد پی سی بی اور والدین نے بہت سپورٹ کیا جس کی وجہ سے ٹیم میں واپسی ممکن ہوئی۔
مزید پڑھ »