کراچی : کم عمری میں پسند کی شادی کا ایک اور کیس سامنے آگیا، لاپتا آٹھویں جماعت کی طالبہ نے رحیم یار خان میں نکاح کرلیا
کراچی : شہر قائد میں اغوا اور کم عمری میں نکاح کا ایک اور کیس سامنے آگیا تاہم اہلخانہ نے کم عمری کے نکاح کو ماننے سے انکار کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے مطابق عباس ٹاوٴن سے لاپتا آٹھویں جماعت کی طالبہ رحیم یارخان پہنچ گئی، اہلخانہ نے بتایا کہ بیٹی عید کے دوسرے روز سہیلی سے ملنے گئی اور واپس نہیں آئی، سچل تھانے میں گمشدگی کا مقدمہ درج کرایا لیکن پولیس نے بازیابی کیلئے اقدامات نہیں کیے۔ لڑکی کے اہلخانہ کا کہنا تھا کہ پانی سپلائی کیلئے آنے والے آصف پر اسما کو بہلا پھسلا کر لے جانے کاشک ہوا، آصف کے بڑے بھائی غلام شبیر کو خودتلاش کرکے پولیس کے حوالے کیا اور غلام شبیر کے والد نے فون پر بیٹی اسما سے بات کرائی تھی۔اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ تفتیش کے مطابق اسما نے آصف سے رحیم یار خان میں نکاح کرلیا ، غلام شبیر ملزم آصف کا بھائی ہے، جس کا نام ایف آئی آر میں نہیں تھا، غلام شبیر رکشہ ڈرائیور ہے،بشارت نامی شخص کی ضمانت پر پوچھ گچھ کے بعد...
پولیس کا کہنا ہے کہ رحیم یار خان میں ملزم کی گرفتاری اورلڑکی کی بازیابی کیلئے نفری بھیجیں گے، پولیس پارٹی رحیم یار خان بھیجنے کیلئے محکمہ داخلہ سے تحریری اجازت لے رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملت ایکسپریس واقعہ کی ابتدائی انکوائری رپورٹ : عینی شاہد نے آنکھوں دیکھا حال بتادیاکراچی: ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد اور موت کی ابتدائی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی، جس میں عینی شاہد مسافرعمران کا بیان شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی : غیر ملکیوں پر خودکش حملے کو کیسے ناکام بنایا گیا؟ دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیاکراچی : لانڈھی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا۔.......
مزید پڑھ »
کیا رواں سال پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ایک ہی روز عید الفطر منائی جائے گی؟کراچی : پاکستان اور عرب ممالک سمیت کئی ملکوں میں ایک ہی روز عید الفطر منائے جانے کا امکان ہے، پاکستان میں آج چاند نظر آنے کے قومی امکانات ہیں۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب؛ عید کے چاند سے متعلق اہم اعلانرواں برس سعودی عرب اور پاکستان میں عید الفطر ایک ہی دن ہونے کا امکان ہے
مزید پڑھ »
عجیب و غریب اور خوفناک بیماری، چہرے بگڑے ہوئے نظر آتے ہیںطبی محققین نے ایک ایسی بیماری کا انکشاف کیا ہے کہ جس میں مبتلا شخص کو سامنے والے کا چہرہ خوفناک اور بے ترتیب دکھتا ہے۔
مزید پڑھ »
پوپ گلوکار داؤد کم کا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلانعالمی شہرت یافتہ گلوکار و یوٹیوبر داؤد کم (جے کم) نے 2019 میں اسلام قبول کیا تھا اور اب انہوں نے شہر ان شن میں مسجد بنانے کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »