بھارت جابرانہ ہتھکنڈوں سے کشمیری عوام کی حقیقی امنگوں کو دبا نہیں سکتا، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

بھارت جابرانہ ہتھکنڈوں سے کشمیری عوام کی حقیقی امنگوں کو دبا نہیں سکتا، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

کئی دہائیوں سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام بھارتی افواج کا وحشیانہ جبر برداشت کر رہے ہیں، صدر مملکت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ بھارت کو یہ جان لینا چاہیے کہ وہ اپنے جابرانہ ہتھکنڈوں سے کشمیری عوام کی حقیقی امنگوں کو دبا نہیں سکتا۔

وزیراعظم نے کہاکہ آج کے دن میں کشمیری عوام کی حق خودارادیت کی مسلسل جدوجہد میں دی گئی، قربانیوں کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ بلاشبہ ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ 27 اکتوبر 1947ء جنوبی ایشیا کی تاریخ میں ایک سیاہ باب ہے، آج کے دن بھارت نے جموں و کشمیر پر قبضے کے لیے فوج کشی کی، کئی دہائیوں سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام بھارتی افواج کا وحشیانہ جبر برداشت کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلانآسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلانمچل مارش اور ٹریوس ہیڈ کو عدم دستیابی کی وجہ سے شامل نہیں کیا گیا
مزید پڑھ »

اسرائیل کا بیروت کے اہم علاقے پر حملہ، 9 افراد جاں بحقاسرائیل کا بیروت کے اہم علاقے پر حملہ، 9 افراد جاں بحقاسرائیلی طیاروں نے جس عمارت کو نشانہ بنایا وہ لبنانی پارلیمنٹ، وزیراعظم کی رہائش گاہ اور اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر سے زیادہ دور نہیں: الجزیرہ
مزید پڑھ »

لیبارٹری میں ’جِلد‘ تیار: وہ تحقیق جو آپ کو بڑھاپے میں بھی جوان بنا سکتی ہےلیبارٹری میں ’جِلد‘ تیار: وہ تحقیق جو آپ کو بڑھاپے میں بھی جوان بنا سکتی ہےہیومن سیل ایٹلس پروجیکٹ کی نئی تحقیق سے معلوم کیا جا سکتا ہے کہ جلد کے امراض اور اعضا کی بیماریوں سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

دھمکی اور 5 کروڑ کا مطالبہ کرنیوالے شخص نے سلمان خان سے معافی مانگ لی، پیغام میں کیا کہا؟دھمکی اور 5 کروڑ کا مطالبہ کرنیوالے شخص نے سلمان خان سے معافی مانگ لی، پیغام میں کیا کہا؟یہ پہلا موقع نہیں ہے جب سلمان خان کو بشنوئی گینگ کی طرف سے جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہو
مزید پڑھ »

26 ویں آئینی ترمیم سے عوام کو عدالتی نظام سے جلد انصاف ملے گا: وزیراعظم26 ویں آئینی ترمیم سے عوام کو عدالتی نظام سے جلد انصاف ملے گا: وزیراعظمجوڈیشل بینچ کے قیام سے عام آدمی کو سہولت ملے گی. 26 ویں آئینی ترمیم 2006 میں ہوئے میثاق جمہوریت کے ایک اور وژن کی تکمیل ہے: شہباز شریف
مزید پڑھ »

امریکا کا بھارت سے سکھ رہنما قتل معاملے پر کینیڈا کے الزامات سنجیدگی سے لینے کا مطالبہامریکا کا بھارت سے سکھ رہنما قتل معاملے پر کینیڈا کے الزامات سنجیدگی سے لینے کا مطالبہبھارت کینیڈا کے الزامات کو سنجیدگی سے نہیں لے رہا یت، انہوں نے متبادل راستا چنا ہے: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:44:16